منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شیڈول کے مطابق ہوں گے: صوبائی کمشنر کشمیر

موسم سرما کی تیاریاں زوروں پر ، سیاحت گزشتہ سال کے مقابلے میں اور زیادہ بہتر

by Srinagar Mail
19/12/2024
A A
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر، وجے کمار بیدھوری نے جمعرات کو کہا کہ انتظامیہ آئندہ موسم سرما اور اہم تقریبات کے لیے بروقت اور موثر تیاریوں کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بیدھوری نے کہا کہ گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شیڈول کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا، "پچھلی بار، برف باری میں تاخیر نے شیڈول کو متاثر کیا تھا، لیکن اس سال ہم توقع کر رہے ہیں کہ گیمز منصوبہ بندی کے مطابق ہوں گے۔”ڈویژنل کمشنر نے بنگس فیسٹیول جیسے اقدامات کے ذریعے کپوارہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا، جس میں انہوں نے ذاتی طور پر گزشتہ سال شرکت کی تھی۔ انہوں نے کہا، "بنگس میں ماحولیاتی سیاحت کی بے پناہ صلاحیت ہے، اور ہم اسے کپوارہ میں ایک اہم پرکشش مقام کے طور پر اجاگر کرنے کے لیے مزید طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔موسم سرما کی تیاریوں پر، بیدھوری نے یقین دلایا کہ انتظامیہ گزشتہ سال کے مقابلے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ہم روزانہ جائزہ لے رہے ہیں اور یہ موسم سرما یقینی طور پر گزشتہ موسم سے بہتر ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کولگام کے مضافاتی میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین مسلح تصادم

Next Post

ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے بڑا قدم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے بڑا قدم

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

سکمز کے سابق ڈائر ایکٹرڈاکٹر عبد الغنی اہنگر کو صدمہ،والدہ انتقال کرگئیں۔

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

چلہ کلان کے آمد کے ساتھ ہی وادی میں سردی کی شدت میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail