منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وادی میں شدید سردی کی لہر کے پیش نظرعوامی راحت رسانی کو یقینی بنانے کیلئے کشمیر میں قیام کو ہی ترجیح دی

by Srinagar Mail
22/12/2024
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وادی میں شدید سردی کی لہر کے پیش نظرعوامی راحت رسانی کو یقینی بنانے کیلئے کشمیر میں قیام کو ہی ترجیح دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/22دسمبر2024ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وادی¿ کشمیر میں سردی کی شدید لہر کے پیش نظر آج اعلان کیا کہ وہ محکمہ بجلی اور دیگر اہم خدمات کے کام کاج کی ذاتی طور پر نگرانی کے لئے اگلے ہفتے سری نگرمیں قیام کریں گے۔ اُنہوں نے راجستھان کے جیسلمیر میں قبل از بجٹ اور جی ایس ٹی کونسل کے میٹنگوں میں شرکت کی ، اَپنے فیصلے کئی ٹویٹس سے آگاہ کیااور وادی کے لوگوں کو شدید سردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اَقدامات کے عزم کا اِظہار کیا۔وادی¿ کشمیر اِس وقت حالیہ برسوں میں شدیدترین سردیوں کا سامنا کر رہی ہے جہاں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک گر گیا ہے۔ سری نگر میں حال ہی میں درجہ حرارت منفی 8.5 ڈِگری سیلسیس یکارڈ کیا گیا جوکہ گزشتہ 50 برسوں میں دسمبر کی سرد ترین رات تھی۔شدید سردی کی وجہ سے پانی کی فراہمی اور بجلی بُری طرح متاثر ہوئی ہے جس سے رہائشیوں کی مشکلات میں مزید اِضافہ ہوا ہے۔وزیر اعلیٰ نے اَپنے ٹویٹس میں کہا،” میں نے وادی¿ کشمیر میں شدید سردی اور اِس کے نتیجے میں پانی اور بجلی کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیش نظر محکمہ بجلی اور دیگر اہم محکموں کے کام کاج کی ذاتی طور پر سری نگر میں ایک ہفتہ تک نگرانی کروں گا اورجموں میں اَپنے آنے والے پروگراموں کو اگلے ہفتے کے لئے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔“اُنہوں نے جموں میں طے شدہ مصروفیات پر اَپنے فیصلے کے اثرات کو تسلیم کرتے ہوئے مزید کہا،”میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ جموں میں میرے پروگراموں کو منسوخ کرنے سے منتظمین کو کچھ تکلیف ہوگی اور مجھے اِس پر افسوس ہے۔ تاہم حالات میں یہ کرنا صحیح ہے اور میں ان لوگوںاورتنظیموں تک پہنچاو¿ں گا جن کے پروگرام متاثر ہوئے ہیں۔“وزیراعلیٰ نے یہ بھی بتایا کہ وہ جیسلمیر سے راستے میں ہیں اور کل صبح تک سری نگر پہنچ جائیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیرمیں ریل کے رابطے کو بڑھانے کی قابل تعریف کوشش

Next Post

خوراک، شہری رسدات و امورِ صارفین محکمہ نے بی پی ایل راشن کارڈ کی منسوخی کے دعوے کی تردید کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
خوراک، شہری رسدات و امورِ صارفین محکمہ نے بی پی ایل راشن کارڈ کی منسوخی کے دعوے کی تردید کی

خوراک، شہری رسدات و امورِ صارفین محکمہ نے بی پی ایل راشن کارڈ کی منسوخی کے دعوے کی تردید کی

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹل کا معائینہ کیا کہا ، طلبامیں پڑھنے کی عادت پیدا کرنے کی ضرورت ہے

جاوید احمد رانا نے گجر بکروال ہوسٹل کا معائینہ کیا کہا ، طلبامیں پڑھنے کی عادت پیدا کرنے کی ضرورت ہے

جموں وکشمیرکے جنگلوں کو ملک کے جنگلات میں نمایاں پیداوری حیثیت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail