بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین کے لیے آٹھویں پے کمیشن کا اعلان کیا

8ویں تنخواہ کمیشن کے قیام کا فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لیا تھا: اشونی ویشنو

by Srinagar Mail
16/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//ایک اہم فیصلے میں، حکومت نے جمعرات کو مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنروں کے الاو¿نسز پر نظر ثانی کے لیے آٹھویں پے کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے کہا کہ آٹھویں تنخواہ کمیشن کے قیام کا فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لیا تھا۔ساتواں تنخواہ کمیشن 2016 میں قائم کیا گیا تھا، اور اس کی مدت 2026میں ختم ہوگی۔ویشنو نے مزید کہا کہ کمیشن کے چیئرمین اور دو ممبران کا جلد ہی تقرر کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ کے مشیر کو حکومت کی رہنمائی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

Next Post

تازہ برفباری کے باعث وادی کشمیر میں ٹرین سروس معطل رہی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

تازہ برفباری کے باعث وادی کشمیر میں ٹرین سروس معطل رہی

سوپور مےں قمار باز گرفتار، دا¶ پر لگی رقم اور تاش ضبط

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

40روزہ چلہ کلان کے26دنوںمیں کم ازکم 4مرتبہ ہلکی ،درمیانی اور بھاری برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail