جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں 03 منشیات فروش گرفتار، 

by Srinagar Mail
20/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر//سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پلوامہ پولیس نے 03 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے نھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد کئے۔ کشمیرنیوز سروس کے مطابق کسریگام کاکاپورہ میں دو منشیات فروشوں کے رہائشی مکانات میں منشیات چھپانے کی ایک خاص اطلاع پر پولیس تھانہ کاکاپورہ کی ایک پولیس پارٹی نے دونوں رہائشی مکانات پر چھاپہ مارا اور بلال احمد ڈار کے رہائشی مکان سے 10.760 کلو گرام چرس پا¶ڈر برآمد کیا، اورارشاد احمد منٹو ولد غلام نبی منٹوکے رہائشی مکان سے 7.830 کلو گرام چرس پا¶ڈر بر آمد کیا گیا ۔ نوں ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے اسی طرح ایک اور ایک کارروائی میں تھا نہ لیتر کی پولیس پارٹی نے پٹرول پمپ کے قریب ناکے کی چیکنگ کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔ دوران چیکنگ اس کے قبضے سے 200 گرام چرس جیسی مادہ برآمد کر لی۔ اس کی شناخت معراج الدین شاہ ولد غلام حسن شاہ ساکنہ چرار شریف بڈگام کے بطور ہوئی ہے۔ تمام ملزمان کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے متعلقہ تھانوں میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 آئیے ہم سب اعضاءاور بافتوں (ٹشوز) کا عطیہ کرکے معاشرے میں اپنا قیمتی حصہ ڈالیں: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

کشمیر پولیس سروس کے 130 افسروں کو ترقی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

کشمیر پولیس سروس کے 130 افسروں کو ترقی

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

این سی سی کیڈٹس کو وزیر اعظم کے 'وکست بھارت' خواب میں حصہ ڈالنا چاہئے: راج ناتھ سنگھ

ترال میں پینے کے پانی قلت۔۔۔۔۔۔۔قدرتی چشموں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ بھی!!!!!

ترال میں پینے کے پانی قلت۔۔۔۔۔۔۔قدرتی چشموں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ بھی!!!!!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail