منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

by Srinagar Mail
23/01/2025
A A
لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ// جنوبی کشمیر کےاونتی پورہ کے لارموہ نامی گاؤں میں فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوتان ایک سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآامد کر لیا ہے ذرائع کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے سی آر پی ایف 130 بٹالین اور 42 آر آر کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کے دوران اونتی پورہ کے لارموہ گاوں میں قائم سرکاریپرائمری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا ہے۔انہوں نے بتایایہاں برآمد کےگئے چیزوں میں ایک گرینڈ، ایک یو بی جی ایل، الیکٹرک ڈیٹونیٹر، پستول کی گولیاں اور میگزین، ڈاٹا کیبل، پی ٹی ڈی سوچ اور دیگر آلات شامل ہیں تاہم فوری طور پر کسی کی گرفتار ی کے حوالے سے کوئی جانکاری موصول نہیں ہوئی اور اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

Next Post

پچھلے10 سالوں میں دفعہ370سمیت تقریباً تمام نظریاتی کام مکمل ہو گئے: امت شاہ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

پچھلے10 سالوں میں دفعہ370سمیت تقریباً تمام نظریاتی کام مکمل ہو گئے: امت شاہ

پولیس کانسٹیبل امتحانات میں بے ضابطگیوںکے الزامات ،بورڈ کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کا حکم

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کی جلد تکمیل پر زور دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کی جلد تکمیل پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail