جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

by Srinagar Mail
22/01/2025
A A
پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں /22جنوری2025ئپرنسپل سیکرٹری ثقافت و سکولی تعلیم سریش کمار گپتا نے آج کے ایل سہگل ہال میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ڈاکٹر او پی ودیارتھی کی تصنیف کردہ ہندی کتاب ”پشپت پلکت پتھ پی“کا اِجرا¿ کیا۔ اِس تقریب کا اہتمام جموں و کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجزنے کیا تھا جس میںنامور مصنفین، مفکرین اور ادبی دلچسپی رکھنے والے اچھی خاصی اَفراد نے شرکت کی۔
تقریب کی صدارت سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈِی جی پی) ڈاکٹر اشوک بھان نے کی اور اِس موقعہ پرسیکرٹری ثقافت دیپکا شرما ، معروف ڈوگری مصنف پروفیسر للت منگوترا، مصنف ڈاکٹر او پی ودھیارتھی، ڈاکٹر جاوید راہی چیف ایڈیٹر گوجری اور سربراہ جموں ڈویژن کلچرل اکیڈیمی نے شرکت کی۔
سریش کمار گپتا نے اَپنے کلیدی خطاب میں ڈاکٹر او پی ودھیارتھی کے جموں و کشمیر کے حیاتیاتی تنوع کے ساتھ گہرے تعلق کی ستائش کی۔ اُنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور دھرتی ماں کی خوبصورتی کے موضوعات پر 51 کتابیں لکھنے کے لئے مصنف کی شاندار خدمات کی سراہنا کی۔اُنہوں نے اُنہیں ”جنگلات اور جنگلاتی مصنوعات کا زندہ انسائیکلوپیڈیا“ قرار دیتے ہوئے ماحولیاتی مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں اِس طرح کے اَدبی کاموں کی اہمیت پر زور دیا۔
دپیکا شرما نے ڈاکٹر ودھیارتھی کے علم کو نوجوانوںمیں پھیلانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے تعلیمی اِداروں میں اسی طرح کے پروگراموں کے اِنعقاد کی وکالت کی تاکہ طلبا¿ کو ماحولیات سے جڑنے اور اس کے تحفظ کی ترغیب دی جاسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیراعلیٰ نے سانا میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تاکٹیری روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

پچھلے10 سالوں میں دفعہ370سمیت تقریباً تمام نظریاتی کام مکمل ہو گئے: امت شاہ

پولیس کانسٹیبل امتحانات میں بے ضابطگیوںکے الزامات ،بورڈ کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail