بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کی جلد تکمیل پر زور دیا

by Srinagar Mail
23/01/2025
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کی جلد تکمیل پر زور دیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموںوکشمیر سٹیٹ پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ کے کام کاج کا جائزہ لیا
جموں /23جنوری2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں جموں و کشمیر سٹیٹ پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (جے کے ایس پی ڈی سی) کے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں نئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کی عمل آوری بجلی میں پیش رفت اور ان منصوبوں سے بجلی کی پیداوار میں متوقع اضافے کا جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈِی ڈِی) راجیش ایچ پرساد، پرنسپل سیکرٹری فائنانس سنتوش دی ویدی، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایس پی ڈی سی پنکج مگوترا اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس کانسٹیبل امتحانات میں بے ضابطگیوںکے الزامات ،بورڈ کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کا حکم

Next Post

نائب وزیرا علیٰ نے جموں میںجاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نائب وزیرا علیٰ نے جموں میںجاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا

نائب وزیرا علیٰ نے جموں میںجاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ درجے کے کاروباریوں کی صف میں دیکھنامیری خواہش :لیفٹنٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail