بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

بدھل کے مریضوں کی خیریت و عافیت دریافت کی

by Srinagar Mail
23/01/2025
A A
سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /23جنوری2025ئوزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ ایتو نے آج یہاں گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اور ایس ایم جی ایس ہسپتال شالامار کا دورہ کیا اور راجوری ضلع کے بدھل گاو¿ں کے مریضوں کی صحت اور خیریت و عافیت کے بارے میں دریافت کیا۔اِس موقعہ پر رُکن قانون ساز اسمبلی بانہال سجاد شاہین،پرنسپل جی ایم سی جموں، دونوں ہسپتالوں کے میڈیکل سپراِنٹنڈنٹوں اور دیگر متعلقہ طبی پیشہ ور اَفراد بھی موجود تھے۔
سکینہ اِیتو نے اَپنے دورے کے دوران بدھل کے مریضوں سے بات چیت کی اور اُنہیں حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دِلایا۔ اُنہوں نے متاثرہ کنبوںکو یقین دِلایا کہ سانحہ کی وجوہات کا تعین کرنے کے لئے تفصیلی تحقیقات جاری ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ محکمہ صحت، محکمہ پولیس اور ضلعی اِنتظامیہ اس سانحے کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے چوبیس گھنٹے انتھک محنت کر رہے ہیں۔وزیرموصوفہ نے اِن مریضوں کے جاری علاج معالجے کاجائزہ لیتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ سے کہا کہ وہ باقاعدگی سے ان کی صحت کی صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھیں۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کی مسلسل مانیٹرنگ کے لئے وافر تعداد میں دستیاب رہیں۔ اُنہوں نے ان سے یہ بھی کہا کہ وہ وزارت کو ان مریضوں کی خیریت و عافیت کے بارے میں اَپ ڈیٹ رکھیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیرا علیٰ نے جموں میںجاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا

Next Post

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ درجے کے کاروباریوں کی صف میں دیکھنامیری خواہش :لیفٹنٹ گورنر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ درجے کے کاروباریوں کی صف میں دیکھنامیری خواہش :لیفٹنٹ گورنر

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

76واں یوم جمہوریہ:کشمیربھرمیں کثیر سطحی سیکورٹی کاانتظامات

لیفٹیننٹ گورنرنے آئی آئی ایم جموں میں جموں/24جنوری2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم)

لیفٹیننٹ گورنرنے آئی آئی ایم جموں میں جموں/24جنوری2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail