بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیرا علیٰ نے جموں میںجاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا

کہا، جموں کی خوبصورتی میں تیزی آئی

by Srinagar Mail
23/01/2025
A A
نائب وزیرا علیٰ نے جموں میںجاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /23جنوری2025ئنائب وزیراعلیٰ سریندر کمارچودھری نے آج ریذیڈنسی روڈ جموں میں جاری سمارٹ سٹی کاموں کا معائینہ کیا۔
نائب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ میونسپل کمشنر جموں میونسپل کارپوریشن دیونش یادو اور دیگر سینئر افسران بھی تھے۔
اُنہوںنے جاری کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے منصوبے کی کوالٹی مانیٹرنگ اور تیز رفتاری سے عمل آوری کی ہدایت دی۔ اُنہوں نے کہا کہ جموں شہر کی خوبصورتی کے لئے کئے گئے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جانا چاہیے تاکہ عوام اِن ترقیاتی اَقدامات سے مستفید ہوسکیں۔سریندر کمار چودھری نے کہا ،” کام کرنے والی ایجنسیوں کو پہلے ہی منظور شدہ منصوبوں کے مطابق کام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں اور کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی اِنحراف اور کم معیار کے کاموں کی صورت میں سخت کاررِوائی عمل میں لائی جائے گی۔“اُنہوں نے مقامی ضروریات اور اُمنگوں کے مطابق ترقیاتی کا م شروع کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبے علاقے کے لوگوں کے مطالبات اور سہولیت کے مطابق بنائے جائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کی جلد تکمیل پر زور دیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اورایس ایم جی ایس شالامار ہسپتال کا دورہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ درجے کے کاروباریوں کی صف میں دیکھنامیری خواہش :لیفٹنٹ گورنر

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

76واں یوم جمہوریہ:کشمیربھرمیں کثیر سطحی سیکورٹی کاانتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail