بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

ترال سرسبزجنگلات میں موجود سینکڑوں کی تعداد میں کائرو کے درخت سوکھ گئے

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جہاں ایک طرف مسلسل خشک سالی کے نتیجے میں ندی نالے سوکھ گئے وہی دوسری جانب سب ضلع ترال کے بیشتر پہاڑوں میں سال ہا سال کے پرانے کائروں کے درخت سوکھ گئے ہیں جس پر مقامی لوگوں کوساتھ ساتھ محکمہ جنگلات کے عملے کو تشویش لاحق ہوا ۔دستیاب اعداد شمار کے مطابق ترال کے اکثر علاقوں کے جنگلات میں سب سے زیادہ کائروں کے درخت پائے جاتے ہیںجو گزشتہ کئی سال کی مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے سوکھ گئے ہیں ۔جنگلات کے قریب رہنے والے کچھ لوگوں اورت محکمہ کے سینئر ملازمین نے بتایا انہوں آج تک یہ سلسلہ نہیں دیکھا تھا ساری صورتحال کی وجہ سے قدرتی ماحول سے محبت کربنے والے لوگوں نے اپنے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ترال کے محکمہ جنگلات تحت آنے والے الگ الگ علاقوں جن میں دوھ مرگ،ناگہ بل ،کنگہ لورہ،برن پتھری ،پستونہ ،حاجن ،ستورہ ،دودھ مرگ ،شکار گاہ ،زووستان وغیرہ علاوہ کے 29اور گیم کے تحت آنے والے 12کمپارٹمنٹوں میںبڑے پیمانے پر کائروں کے درخت سوکھ گئے ہیں محکمہ جنگلات کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مسلسل خشک سالی اس کا نتیجہ ہے انہوں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ8فٹ کی گہرائی تک زمین میں کسی بھی جگہ تر مٹی نظر نہیں آتی ہے انہوں نے بتایا40سے50فیصد سے زیادہ سو سال سے زیادہ عمر کے کائروں کے درخت بڑے پیمانے پر سوکھ رہے ہیں ترال ایک ایسا علاقہ ہے جہاں سرسبز درختوں کی ایک بڑی تعداد نے جنگلات کی رونق کو بڑھا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وادی کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ ترال میں مسلسل خشک سالی کے نتیجے میں پہلی بار درجنوں گاﺅں دیہات کو پینے کے پانی کی سپلائی ٹنکر کے ذریعے کی جاتی ہے جبکہ آری پل،ناگہ بل اہم چشموں سمیت متعدد چشمے سوکھ گئے ہیں ۔

Note:

Used representation photo.

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

Next Post

کے ڈی پی سی ایل کی جانب سے گلستان آری پل میں جانکاری کیمپ منعقد

Related Posts

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

پاکستان کی انتھک کوششوں کے باوجود، جموں و کشمیر ترقی کی منازل طے کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

گرمائی تعطیلات میں کوئی توسیع نہیں۔منگل سے درس و تدریس کا عمل بحال ہوگا۔سکینہ ایتو

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

گالندر پانپور میں سکارپیو گاڑی حادثے کی شکار 2 ہلاک، 3 زخمی

جموں و کشمیر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

Next Post

کے ڈی پی سی ایل کی جانب سے گلستان آری پل میں جانکاری کیمپ منعقد

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارشیں :محکمہ موسمیات

راجوری میں پولیس اور سی آر پی ایف نے25 مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail