بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

شاہ پورہ اور برن پتھری کے لوگوں نے ٹاور نصب کرنے کا مطالبہ کیا

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//شاہ پورہ چھانکتار ترال اورگوجر بستی برن تھری ترال کی دو ایسی بستیاں ہیں جہاں تا حال کوئی بھی مواصلاتی کمپنی ٹاور نصب کرنے میں ناکام رہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شاہ پورہ چھانکتار کے لوگوں نے بتایا ہم ترال قصبے سے صرف4کلو میٹر دور رہتے ہیں لیکن کسی بھی مواصلاتی کمپنی کا ٹاور یہاں نہ ہونے کی وجہ سے انہیں طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوںنے بتایا جب ہم شام کو گھر پہنچ جاتے ہیں تو ہمارے فون بلکل خاموش رہتے ہیں ۔اسی طرح گوجر بستی برن پتھری کے لوگوں نے بتایا ترال کے ہر علاقے میں کسی نہ کسی کمپنی نے ایک ایک ٹاور نصب کیا ہے لیکن برن پتھری واحد بستی ہے جہاں ٹارو نہیں ہے انہوں نے بتایا جب ہم شام کو گھر پہنچتے ہیں اس کے بعد صبح تک ہم باقی دنیاں سے کٹ کر رہ جاتے ہیں اور کسی چیز کے بارے میں کوئی خبر نہیں رہتی ہے۔دونوں علاقوں کے لوگوں نے اس بارے میں انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

Next Post

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

کے ڈی پی سی ایل کی جانب سے گلستان آری پل میں جانکاری کیمپ منعقد

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارشیں :محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail