منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کے ڈی پی سی ایل کی جانب سے گلستان آری پل میں جانکاری کیمپ منعقد

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
آری پل //کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کار پوریشن لمٹیڈ(کے ڈی پی سی ایل) اونتی پورہ کی جانب سے بدھ کے روز گلستان آری پل میں محکمہ کی جانب سے پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا سکیم کے سلسلے میں ایک بیداری پروگرام منعقد کیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔اس موقعے پر محکمہ کے سکیم سے وابستہ باقی ملازمین کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر محمد مقبول اہنگر نے بہتر انداز میں لوگوں کو سکیم کے حوالے سے سمجھا یا اور ہر زاویہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے ۔انہوں نے لوگوں کو سکیم کے سب سڈی کے حوالے سے شکوک و
شبہات کو بھی دور کیا ´۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post

وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارشیں :محکمہ موسمیات

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارشیں :محکمہ موسمیات

راجوری میں پولیس اور سی آر پی ایف نے25 مقامات پر چھاپے

حکومت پہلے مرحلے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر لگائے گی۔چیف انجینئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail