بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت پہلے مرحلے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر لگائے گی۔چیف انجینئر

ہر گھر جل یوجنا اسکیم کے تحت اب تک 88 فیصد نل کے پانی کے کنکشن مکمل

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر// : کشمیر کے جل شکتی محکمہ کے چیف انجینئر برہم جیوتی شرما نے بدھ کو کہا کہ حکومت ممکنہ طور پر پہلے مرحلے کے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر لگائے گی۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شرما نے کہا کہ جل شکتی محکمہ نے ہر گھر جل یوجنا اسکیم کے تحت 88 فیصد گھرانوں کا احاطہ کیا ہے جنہیں نل کا پانی فراہم کیا گیا ہے۔ ہر گھر جل یوجنا اسکیم کے تحت اب تک 88 فیصد نل کے پانی کے کنکشن مکمل ہو چکے ہیں۔ جل جیون مشن کے تحت محکمہ مرکز اور ریاستی سطحوں سے اسکیموں کے کام اور نفاذ کی نگرانی کر رہا ہے۔ کام جاری ہے اور ہاو¿س ہولڈ ٹیپ کنکشن (HTC) کے تحت 88 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، جب کہ باقی کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس منصوبے کی تکمیل کے لیے 31 مارچ 2025کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔پانی کے منصفانہ استعمال پر، انہوں نے کہا کہ حکومت ممکنہ طور پر فیز 1 کے دوران تجارتی اداروں میں پانی کے میٹر لگائے گی۔یہ حکومت کے زیر غور ہے۔ تاہم پہلے مرحلے میں ممکنہ طور پر تجارتی اداروں میں پانی کے میٹر نصب کیے جائیں گے، پھر حکومت کے حکم کے مطابق اس میں مزید توسیع کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راجوری میں پولیس اور سی آر پی ایف نے25 مقامات پر چھاپے

Next Post

مرکزی وزیر نے بڈگام میں اِی ایس آئی سی ہسپتال کی تعمیر کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مرکزی وزیر نے بڈگام میں اِی ایس آئی سی ہسپتال کی تعمیر کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر نے بڈگام میں اِی ایس آئی سی ہسپتال کی تعمیر کا جائزہ لیا

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

لرگام کے بٹ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

لیفٹیننٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail