منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لرگام کے بٹ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

by Srinagar Mail
30/01/2025
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//تاجہ بیگم زوجہ مرحوم ماسٹر عبد العزیز بٹ ساکن لرگام ترال آج انتقال کر گئیں۔مرحومہ ہمارے عزیز دوست اور معروف استاد خورشید احمد بٹ کی والدہ اشرف اعلی لون ساکن جواہر پورہ لام ترال کی ہمشیرہ تھی ۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین ۔اس موقعے پر مختلف سیاسی سماجی،صحافتی اورکار باری افراد جن میں خاص طور پر ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک ،سٹیزنز کونسل ترال چیر مین فارق ترالی ،سرینگر میل کے عملہ ادارات اور ترال کی صحافتی برادری نے نے پورے خاندان جن میں خاص کر خورشید احمد بٹ اور اشرف علی لون کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحومہ کے حق میں دُعاءمغفرت اور پسماند گان کے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی وزیر نے بڈگام میں اِی ایس آئی سی ہسپتال کی تعمیر کا جائزہ لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

سیکرٹری جِتن کشور اورمعالج ڈاکٹر وِجے ساگر کو الوداعیہ دِیا۔

سیکرٹری جِتن کشور اورمعالج ڈاکٹر وِجے ساگر کو الوداعیہ دِیا۔

ممبئی اوٹی ایم میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کی سیاحتی ترقی اور ثقافتی نمائش کی قیادت کی

ممبئی اوٹی ایم میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کی سیاحتی ترقی اور ثقافتی نمائش کی قیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail