جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/29جنوری2025ئ
وزیربرائے خوراک،شہری رسدات و اَمورِ صارفین، ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی ستیش شرما نے آج جموں ریلوے سٹیشن پر ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا۔ یہ کیمپ موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ، محکمہ صحت اور ٹیکسی آپریٹر یونین ریلوے سٹیشن جموں کے اِشتراک سے منعقد کیا گیا تاکہ ٹرانسپورٹ کارکنوںمیں صحت سے متعلق بیداری اور فلاح و بہبود کو فروغ دیا جاسکے۔ کیمپ کے دوران زائد اَز 450 ڈرائیوروں نے شرکت کی اوررنگ اندھا پن اور آنکھوں کی بینائی سے متعلق دیگر مسائل کے لئے بلڈ پریشر، شوگر اور بینائی کا چیک اپ کیا۔
وزیر کے ہمراہ ڈِی آئی جی جے کے ایس رینج ، ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر ، ایس ایس پی ریلوے ، جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر ، آر ٹی او جموں ، سی ایم او جموں اور متعلقہ محکموں کے دیگر سینئر افسران بھی تھے۔
وزیرموصوف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈرائیوروں کی لگن کو سراہا جنہوں نے اپنے مطلوبہ شیڈول کے باوجود روزانہ کی کمائی پر اَپنی صحت کو ترجیح دیتے ہوئے کیمپ میں حصہ لیا۔ اُنہوں نے شرکا¿ پر زور دیا کہ وہ سڑک کی حفاظت کے اَقدامات بشمول سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ پہننے اور ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے اِستعمال سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری کا احساس پیدا کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

Next Post

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

کے ڈی پی سی ایل کی جانب سے گلستان آری پل میں جانکاری کیمپ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail