منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

چلہ خورد کی آمد۔۔۔۔۔کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں

by Srinagar Mail
01/02/2025
A A
چلہ خورد کی آمد۔۔۔۔۔کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

سرینگر// موسم سرما کے سخت ترین 40 دن یعنی چلہ کلان کے اختتام کے بعد چلہ خورد کی شروعات ہوئی یے ۔چلہ خورد نے آنے کے ساتھ ہی اپنا جلوہ دیکھا کر بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں سے کیا۔جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات کو بھی وادی کشمیر کے اکثر بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں. میں معمولی بارشوں کے اطلاعات موصول ہوئے۔وادی میں چلہ کلان کے دوران برف باری اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے وادی سخت خشک سالی کا مسلسل سامنا کررہا ہے تاہم آج کی ہلکی ہی صیح برف باری نے لوگو کے دلوں میں ایک امید جگادی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آری گام ترال کے لوگ ممبر اسمبلی ترال کے مشکور

Next Post

تاریخ رقم :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کیا اپنامسلسل آٹھواں اور کل ملاکر دسواں مرکزی بجٹ لوک سبھا میں پیش

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
تاریخ رقم :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کیا اپنامسلسل آٹھواں اور کل ملاکر دسواں مرکزی بجٹ لوک سبھا میں پیش

تاریخ رقم :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کیا اپنامسلسل آٹھواں اور کل ملاکر دسواں مرکزی بجٹ لوک سبھا میں پیش

ٹاون ہال ترال میگاعوامی دربار منعقد ،متعدد عوامی شکایات کا بھر وقت ازالہ کیا گیا

ٹاون ہال ترال میگاعوامی دربار منعقد ،متعدد عوامی شکایات کا بھر وقت ازالہ کیا گیا

کچھ محکموں کے افسران میرے ساتھ تعاون نہیں کیا،معاملہ بہت جلد اعلیٰ حکام کے ساتھ اٹھاﺅں گا:رفیق احمد نائیک ممبر اسمبلی ترال

شاہ آباد ترال میں دہائیوں کے بعد لوگوں کادیرینہ مطالبہ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail