بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آری گام ترال کے لوگ ممبر اسمبلی ترال کے مشکور

by Srinagar Mail
31/01/2025
A A
آری گام ترال کے لوگ ممبر اسمبلی ترال کے مشکور
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

ہم باشند گان آری گام ترال اللہ تعالیٰ کے بعد ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے گاﺅں کے لوگوں کے دو اہم مطالبات پینے کے پانی سکیم(بیدل صاحب واٹر سپلائی سکیم ) اورآری گام شیر آباد روڑ کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ۔آری گام ترال میں پینے کے پانی کی زبردست قلت تھی جب کہ گاﺅں میں ایک اسکیم فنڈس کی عدم دستیابی کے باعث کئی سال سے بے کارپڑی تھی۔گزشتہ دونوں ایم ایل اے موصوف نے یوٹی کیپکس بجٹ کے ذریعے ایک منصوبہ تیار کیا جس میںگاﺅں کے لئے اہم پانی کی سکیم اورآری گام شیر آباد روڑ کی تعمیر کو منظوری مل گئی ۔گاﺅں میں پانی کی قلت نے ایک سنگین رخ اختیار کیا تھا جس کی وجہ سے مقامی آبادی طرح طرح کی پریشانیوں سے دو چار تھی اس اعلان کے بعد لوگوں کے دلوں میں ایک امید پیدا ہوئی ۔ہم تمام باشند گان آریگام گزشتہ کئی سال سے آری گام شیر آباد روڑ کے تعمیر کا مطالبہ کرتے تھے تاہم مسلسل گزارشات کے باوجود کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے جبکہ یہ سڑک انتہائی اہمت کی حامل تھی۔اس اہم رابط سڑک کی تعمیرکو منظوری دینے پر ہم دونوں گاﺅں یعنی آری گام اور شیر آباد کے لوگ رفیق احمد نائیک ممبر اسمبلی ترال کے مشکور ہیں۔ہماری گزارش ہے کہ علاقے میں پینے کے پانی کی قلت کو مد نظر رکھتے ہوئے کام شروع کرنے میں تیزی لایا جائے تاکہ عوام کو مزید پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
بذریعہ:باشند گان آریگام ترال

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے درجنوں بستیوں میں طبی سہولیات کا دور دور تک نام و نشان نہیں

Next Post

چلہ خورد کی آمد۔۔۔۔۔کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چلہ خورد کی آمد۔۔۔۔۔کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں

چلہ خورد کی آمد۔۔۔۔۔کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں

تاریخ رقم :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کیا اپنامسلسل آٹھواں اور کل ملاکر دسواں مرکزی بجٹ لوک سبھا میں پیش

تاریخ رقم :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کیا اپنامسلسل آٹھواں اور کل ملاکر دسواں مرکزی بجٹ لوک سبھا میں پیش

ٹاون ہال ترال میگاعوامی دربار منعقد ،متعدد عوامی شکایات کا بھر وقت ازالہ کیا گیا

ٹاون ہال ترال میگاعوامی دربار منعقد ،متعدد عوامی شکایات کا بھر وقت ازالہ کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail