منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے پی ایم سوریہ گھرمفت بجلی یوجنا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
06/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

گاندربل/06فروری2025ئضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل جِتن کشور نے ضلع میں پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا کی عمل آوری اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے آج ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کے شروعات میں ایگزیکٹیو اِنجینئر کے پی ڈی سی ایل نے ایک تفصیلی پاورپوائنٹ پرزنٹیشن پیش کی جس میں سکیم کے مقاصد اور فوائد کا خاکہ پیش کیا گیا۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ پورٹل پر 143 درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور مستحقین کے گھروں میں سولر سیٹ اَپ کی تنصیب کے لئے 39 وینڈروں کو پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے عوامی بیداری اور شرکت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ایگزیکٹیواِنجینئرکے پی ڈِی سی ایل کو ہدایت دی کہ وہ شراکت داروں کو فعال طور پر شامل کریں اور اُنہیں اِس سکیم کے فوائد اور مراعات سے آگاہ کریں۔اُنہوں نے ضلع بھر میں اِس سکیم کی زیادہ سے زیادہ رَسائی اور کامیاب عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید احمد رانا نے نامور گجر رہنما اورمجاہد آزادی فیض حسین اِنقلاب پر سمینار کا اِفتتا ح کیا

Next Post

وزیر اعلیٰ نے عوامی نمائندوں کے ساتھ پری بجٹ مشاورت کی ایک اور میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیر اعلیٰ نے عوامی نمائندوں کے ساتھ پری بجٹ مشاورت کی ایک اور میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعلیٰ نے عوامی نمائندوں کے ساتھ پری بجٹ مشاورت کی ایک اور میٹنگ کی صدارت کی

جموں و کشمیر بورڑ آف سکول ایجوکیشن کے سالانہ آمتحانات

نائب صدر دھنکھڑ نے گوپی چند ہندوجا کی مرتب کردہ کتاب کا اجرا کیا

نائب صدر دھنکھڑ نے گوپی چند ہندوجا کی مرتب کردہ کتاب کا اجرا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail