منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ کے نوجوان کا قاضی گنڈ سے سرینگر تک100کلو میٹر دوڑ چند گھنٹوں میں مکمل کی

by Srinagar Mail
09/02/2025
A A
پلوامہ کے نوجوان کا قاضی گنڈ سے سرینگر تک100کلو میٹر دوڑ چند گھنٹوں میں مکمل کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//پلوامہ کے رتنی پورہ نامی گاﺅں سے تعلق رکھنے والے ایک 20سالہ نوجوان یاسر احمد ریشی نے منشیات کے استعمال سے نوجوانوں کو پرہیز اور اس کے تباہی سے بیداری لانے کے غرض سے اتوار کی صبح جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ ٹنل سے ایک دوڑ کی شروعات کر کے سرینگر میں کچھ گھنٹوں کے بعد سرینگر پہنچ گیاہے ۔اس موقعے پر جے کے این پی ایف کے جنوبی کشمیر کے انچارج معشوق میر نے نوجوانوں کو جھنڈی دکھا کر قاضی گنڈ سے سرینگر کے لئے روانہ کیا ۔اس دوران قاضی گنڈ سے سرینگر تک نوجوان کوجگہ جگہ پر پولیس اورمحکمہ صحت نے ان کا تعاون کیا جس کے لئے انہوں نے ان سب کا شکریہ ادا کی۔ یا سر نے اونتی پورہ کے مقام پرنمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں ڈپٹی کمشنرپلوا مہ،ایس ایس پی پلوامہ اور معشوق احمد میر کا مشکور ہوں نے جنہوں نے مجھے مدد کی ہے ۔نوجوان نے4بجے اپنا ٹارگٹ پوا کیا ہے اور اس کے بعد اپنی آبائی گھر رتنی پورہ پہنچ گیا جہاں لوگوں نے انہیں مبارک باد پیش کر کے زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے لوگوں نے اس موقعے سرکار سے اس طرح کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بلڈ ڈونیرس ترال کا گرپ ممبر اسمبلی ترال سے ملاقی

Next Post

31 مارچ 2026تک نکسل ازم کے خاتمہ ہوگا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

31 مارچ 2026تک نکسل ازم کے خاتمہ ہوگا

ایم ایل اے کنگن ، صوبائی کمشنر کشمیر اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے جائے وقعہ کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا

ایم ایل اے کنگن ، صوبائی کمشنر کشمیر اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے جائے وقعہ کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر کا آگرہ میں آل اِنڈیا گالو پوروا تیاگی برہمن مہا سبھا کے قومی کنونشن سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا آگرہ میں آل اِنڈیا گالو پوروا تیاگی برہمن مہا سبھا کے قومی کنونشن سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail