اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کواَپنے دائرہ اِختیار میں سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا اور سرحدی سلامتی سے متعلقہ مختلف اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے مربوط انداز میں مو¿ثر طریقے سے نمٹنے کے لئے مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان مسلسل چوکس رہنے اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔