جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈگری کالج ترال میں انٹر کالج میوزک فیسٹول منعقد

طلباءکی بڑی تعداد شریک ترال کالج نے سبقت لی

by Srinagar Mail
22/02/2025
A A
ڈگری کالج ترال میں انٹر کالج میوزک فیسٹول منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں فوج کے42راشٹریہ رائفلز کی جانب سے انٹر کالج میوزک فیسٹول اکا انعقاد کیا ہے جس میں مختلف کالجوں اور آئی ٹی آئی ترال کے زیر تعلیم طلباءنے حصہ لیا۔اس دوران اس میوزک فیسٹول میں58طلباءنے حصہ لیا ہے جبکہ تقریب میں200افراد نے شرکت کی ہے تقریب میں مختلف زبانو ں میں موسیقی اور سکھ فرقے کے طلباءکی جانب سے یہاں ڈانس کیا گیا۔اس دوران تقریب میں پہلے شرکار کو انعقامات کو اسناد سے نوازا گیا ہے جبکہ ڈگری کالج ترال نے اس پروگرام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے کشمیری موسیقی کو پیش کیا ہے۔ تقریب میں ایس ایس پی اونتی پورہ سجاد احمد شاہ ، کمانڈنگ افسر42RR،کرنل میتھو ،ایس وائی نقاش اے ڈی سی ترال،ایس ڈی پی او ترال سہیل احمد ریشی کے علاوہ کالج عملہ اور باقی افسران اور عہدہ دار موجود تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کپوارہ کے کامراج فاریسٹ ڈویژن نے "ایک پیڑ ماں کے نام” شجرکاری مہم کا انعقاد کیا

Next Post

جی او سی وائٹ نائٹ کورکی اہم سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی جموں میں صدارت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
شوپیان میں مسلح معرکہ آرائی کے دوران 2فوجی جوان وار جنگجوہلاک

جی او سی وائٹ نائٹ کورکی اہم سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی جموں میں صدارت

وادی کشمیر اور خطہ چناب کے پہاڑی علاقوں میں برف میدانی علاقوں میں بارشیں

جموںو کشمیر میں25سے28فروری تک شدید برف باری اور بارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

چیف سیکرٹری نے پی ایم اے وائی ( یو ) -2.0 کے تحت بے گھر لوگوں کی شناخت کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے پی ایم اے وائی ( یو ) -2.0 کے تحت بے گھر لوگوں کی شناخت کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail