منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے چیو ڈارہ بیروہ پُل کے کام کا اِفتتاح کیا

جامع اور دیر پا ترقی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

by Srinagar Mail
27/02/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے چیو ڈارہ بیروہ پُل کے کام کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بیروہ/27فروری2025ئ نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے آج چیوڈارہ بیروہ پُل کے تعمیراتی کام کا اِفتتاح کیا جو تقریباً 14.15 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔یہ 3×37 میٹرنبارڈ کے تحت ایک پروجیکٹ ہے اور عام لوگوں اور مسافروں کے لئے سہولیت فراہم کرے گا۔ یہ پُل علاقے میں رابطے کو بڑھانے میں ایک طویل سفر طے کرے گا۔اِفتتاحی تقریب میں ممبر قانون ساز اسمبلی چاڈورہ علی محمد ڈار، رُکن قانون ساز اسمبلی بیروہ ڈاکٹر شفیع احمد وانی، ایم ایل اے خانصاحب سیف الدین بٹ، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام ، چیف اِنجینئر آر اینڈ بی، متعلقہ ضلعی اَفسران اور بیروہ کے معزز شہریوں نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر نائب وزیرا علیٰ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر میں جامع اور دیرپا ترقی کے لئے پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں سے ایک نئے دور کا آغاز ہو ا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سپیکرعبدالرحیم راتھر نے آل پارٹی میٹنگ میں نتیجہ خیز بجٹ سیشن کیلئے غیر جانبدارانہ طرزِ عمل کا عزم کیا

Next Post

چیف جسٹس نے کپواڑہ میں نئے کورٹ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف جسٹس نے کپواڑہ میں نئے کورٹ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

چیف جسٹس نے کپواڑہ میں نئے کورٹ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

سرمائی تعطیلات کے بعد اب سکول7مارچ کو کھلیں گے:وزیر تعلیم سکینہ ایتو

حکومت ہند کے پاس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی ہے :وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

جموں کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے پانچ سال کا انتظار نہیں کر سکتے ، ہم اسی سال بحالی کیلئے ُپر امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail