بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت کا جی ایم سی ہندواڑہ کو متبادل جگہ پر منتقل کرنے کا فیصلہ۔سکینہ اِیتو

کمیٹی کے رِپورٹ کے مطابق موجودہ جگہ شدید سیلابی خطرے کے باعث ناقابل عمل ہے

by Srinagar Mail
07/03/2025
A A
حکومت کا جی ایم سی ہندواڑہ کو متبادل جگہ پر منتقل کرنے کا فیصلہ۔سکینہ اِیتو
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/07مارچ2025ئوزیربرائے صحت و طبی تعلیم سکینہ اِیتو نے آج کہا کہ ضلع کپواڑہ کے لوگوں کی صحت ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) ہندواڑہ ایک متبادل جگہ پر تعمیر کیا جائے گا۔وزیر موصوفہ نے سجاد غنی لون کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حالیہ دِنوں میں 29 مارچ 2024ئ، 16 اپریل 2024ءاور 28 اپریل 2024 ءکو غیرمعمولی سیلاب کی اطلاع ملی ہے جب سیلاب کی زیادہ سے زیادہ سطح زمینی سطح (جی ایل) سے بالترتیب 0.6 میٹر، 3.8 میٹر اور 4.0 میٹر اوپر ریکارڈ کی گئی۔ یہ موجودہ تعمیراتی مقام یعنی نالہ پوہرو کے دائیں کنارے پر واقع جی ایم سی ہندواڑہ اور اس کے ہوسٹلوںکے لئے مختص جگہ، کو ناقابل عمل بنا دیتا ہے، جس کی وجہ سے اس اہم طبی ادارے کی تعمیر ممکن نہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں ہری تارا چیئرٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’توی فیسٹول‘ کا اِفتتاح کیا

Next Post

عمر عبد اللہ نے اپنا پہلا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

عمر عبد اللہ نے اپنا پہلا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا

جموں وکشمیرمیں7سال بعد منتخب حکومت نے کیاسالانہ بجٹ پیش،وزیراعلیٰ(بطور وزیر خزانہ )قانون سازاسمبلی میں بنے پیش کار

جموں و کشمیرمیں AFSPA منسوخی ممکن، لیکن حالات ٹھیک نہیں: آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail