منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ؑسید عادل گھر کا واحد کماو تھا ،علاقے میں ہر آنکھ نم،ہر چہرہ افسردہ

وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نماز جنازے میں شریک

by Srinagar Mail
23/04/2025
A A
ؑسید عادل گھر کا واحد کماو تھا ،علاقے میں ہر آنکھ نم،ہر چہرہ افسردہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

اننت ناگ//جنوبی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں منگل کے روز سیاحوں پر ملی ٹینٹوں کے حملے میں جہاں متعدد غیر ریاستی سیاح لقمہ اجل بن گئے وہی دوسری جانب اس حملے میںجنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے ہاپت ناڈ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی25سالہ نوجوان سید عادل حسین بھی شامل ہے جو اس حملے میں جاںبحق ۔ان کی ہلاکت کی خبر منظر عام پر آنے کے ساتھ نا کا علاقے میں ماتم کدے میں تبدیل ہوا اس دوران جب بدھ کی صبح جب قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد حکامن نے ان کی جسد خاکی کو لوحقین کے حوالے کیا تو یہاں قیامت کا منظر دیکھنے کو ملا ہے ۔علاقے میں ہر آنکھ نم تھی ہر دل افسردہ تھا عادل کے افراد خانہ کی بیان کو سن یا دیگر کر جسم میں دل رکھنے والے انسان خون کے آنسو رونے پر مجبور ہوتا ہے ۔عادل کی والدہ نے بتایا کہ عادل ہمارے گھر کا واحد کماو تھا وہ گھر میں بڑا بچہ تھاجو کماتا تھا عادل حسین کےدو چھوٹے بھائی ہیں دو بہنیں ہیں جن میں ایک بہن کی شادی نہیں ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ مزکورہ نوجوان کا اپنا گھوڑا نہیں تھا بلکہ کسی کا گھوڑا پکڑ کر دن کے حساب سے مزدوری کرتا تھا جس پر وہ گھر کا گزارہ چلاتا تھا۔مقامی لوگوں نے عادل کی شرافت ،محنت اور نرم دلی کو پر انم آنکھوں سے یاد کیا۔ان کی تعریف نہ صرف ان کے رشتہ دار بلکہ عال لوگ بھی کرتھے۔ایک اور شہری نے بتایا کہ پورے ملک کے جاں بحق سیاحوں کے دکھ میں ہم شریک ہیں ۔ ان کے نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے خیال رہے پہلگام حملے کی بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے جس میں دو درجن سے زیادہ سیاح ہلاک ہوئے ہیں جن میں دو غیر ملکی بھی شامل ہے ۔اس واقعے کے بعد وزیر داخلہ امیت شاہ ہنگامی دورے پر کشمیر پہنچے اور یہاں کشمیر پہنچنے کے بعد بدھ کی صبح وہ پہلگام گئے ،دورے کے دوران انہوں نے یہاں سیکورٹی کے حوالے سے کئی مٹنگیں منعقد کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر داخلہ امیت شاہ ہنگامی دورے پر سرینگر پہنچ گئے

Next Post

پہلگام دہشت گردانہ حملہ27ہلاکتوںپر اہل وادی میں غم و غصے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملہ27ہلاکتوںپر اہل وادی میں غم و غصے

پہلگام دہشت گردانہ حملہ27ہلاکتوںپر اہل وادی میں غم و غصے

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

بھارت دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکے گا: امت شاہ

تین دہشت گردوں کے خاکے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail