منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ٹورزم کے حوالے سے ملک بھر کے ٹور آپریٹر کے ساتھ ملاقات

جموں و کشمیر کی سیاحت کو فروغ دینے میں مدد طلب کی۔سرکار کے مکمل تعاون کا یقین دلایا

by Srinagar Mail
11/07/2025
A A
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 11 جولائی/ = جموںو کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے جمعہ کے روز ملک کے ٹور آپریٹروں کے ساتھ ملاقات کی ہے انہوں نے ان سے جموں و کشمیر کی سیاحت کو فروغ دینے میں مدد طلب کی۔حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں و کشمیر سے باہر سیاحت کی صنعت سے وابستہ لوگوں تک پہنچنے کی کوشش میں، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ خصوصی بات چیت کی اور جموں و کشمیر کے سیاحت کے منفرد تجربات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر انہوں نے انہیں علاقے کے فروغ میں تعاون کی دعوت دی اور مقامی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ X (سابقہ ٹویٹر) کو لے کر، چیف منسٹر کے دفتر، جموںو کشمیر نے کہا: "وزیر اعلیٰ نے ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ خصوصی بات چیت کی، جس میں جموں و کشمیر کے سیاحت کے منفرد تجربات کو اجاگر کیا گیا۔وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ گزشتہ کئی روز سے بیرون ریاست میں ہے اس حوالے سے یہاں سے لوگوں کو جموںو کشمیر میں آنے کے لئے کہا ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ پہلگام حملے کی وجہ سے جموںو کشمیر میں شعبہ سیاحت کو ایک زور داردھچکہ لگ گیا ہے جس کی وجہ سے راتوں رات یہاں کے سیاحتی مقامات خالی ہوئے ہیں اور ہوٹل بھی سنان پڑے تاہم جموںو کشمیر سرکار کی جانب سے اس حوالے سے کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ سیاحت واپس پڑی پر آجائے ۔تاہم سرکار نے یہاں بند پڑی نصف سے زیادہ عارضی طور بند پڑے سیاحتی مقامات کو عوام کے لئے کھول دیا ہے ۔تاہم حالیہ دنوں سے پورے جموںو کشمیر میں اہستہ آہستہ سیاحوں نے کشمیر آنا شروع کیا جس کی وجہ سے تباہ شدہ صنعت کے بحالی کی امید پیدا ہوئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

Next Post

جموں و کشمیر میں اے سی بی کی کارروائیاںبڑے پیمانے پر جاری

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

جموں و کشمیر میں اے سی بی کی کارروائیاںبڑے پیمانے پر جاری

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

آئی آئی سی ٹی مختلف فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11,000 قالین بُننے والوں کی مہارت کو اَپ گریڈ کیا

آئی آئی سی ٹی مختلف فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11,000 قالین بُننے والوں کی مہارت کو اَپ گریڈ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail