بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنرنے ’ پیڈل تھروپیرا ڈائز‘ سائیکل ریس ۔2025 کے فاتحین کو اعزازات سے نواز

کہا، پیدل تھرو پیرا ڈائز صرف کھیلوں کا ایونٹ نہیں ہے بلکہ نئے جموں وکشمیر کی علامت ہے

by Srinagar Mail
20/07/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنرنے ’ پیڈل تھروپیرا ڈائز‘ سائیکل ریس ۔2025 کے فاتحین کو اعزازات سے نواز
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20جولائی2025ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر میں منعقدہ ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکل ریس ۔2025 کی پُر وقار تقریب میں شرکت کی جو جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔اُنہوں نے جیتنے والوں کو مبارک باد دِی اور شرکا¿کے جوش و جذبے اور اتحاد کے جذبے کو سراہا۔اِس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے 5,500 سے زائد سائیکل سواروں نے 10 زمروں میں حصہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں جموںوکشمیریوٹی میں اَمن اور ترقی کو برقرار رکھنے میں جموںوکشمیر پولیس کی قربانی، فرض شناسی ، لگن اور بہادری کوسلام پیش کیا۔اُنہوں نے کہا،”جموں و کشمیر پولیس ایثار، خدمت اور قربانی کی ایک مثال ہے۔ اس کی تاریخ اُن بہادر اہلکاروں کے لہو سے لکھی گئی ہے جنہوں نے قومی اتحاد کو مضبوط کیا، اَمن قائم کیا، نئی اُمید پیدا کی اور جموں و کشمیر کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کرنے کے لئے اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔“لیفٹیننٹ گورنر نے نے کہا،” ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ صرف کھیلوں کا ایک ایونٹ نہیں ہے بکہ نئے جموںوکشمیر کی علامت ہے ۔اُنہوں نے کہا ،”یہ نوجوانوں کو ایک طاقتور پیغام دیتا ہے کہ وہ تشدد اور منشیات کے بجائے ترقی، فِٹنس اور روشن مستقبل کا راستہ چُنیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڈنی چاہے:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاکے پانچ سال

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاکے پانچ سال

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

امرناتھ یاترا نے 3 لاکھ کا ہندسہ عبور ، ایل جی عقیدت مندوں کا استقبال کیا

سرحدی علاقوں میں سیاحت بحال ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

راجیہ سبھا اور اسمبلی نشستوں کو پ±ر کرنے میں تاخیر قابل تشویش:عمر عبد اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail