منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر صحت کا سکینہ ایتو ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ،ہسپتال میں تعینات40میں سے کل4ڈاکٹروں کو حاضر یایا

by Srinagar Mail
27/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//وزیر صحت سکینہ ایتونے اتوارکی شام ضلع ہسپتال پلوامہ اچانک دورہ کیا۔اور دورے کے دوران انہوں نے یہاں تعینات40میں سے کل4ڈاکٹروں کو حاضر پایا۔ہسپتال کا جائزہ لینے کے بعد وزیر صحت نے میڈیا کو بتایا کہ ہسپتال میں عملے کی غیر حاضری کے باجود لوگوں کا باری رش تھا اور انہیں علاج کے لئے یہاں ڈاکٹر نہیں تھے ۔سکینہ ایتوں نے بتایا ہسپتال میں صفائی کا نام ونشان نہیں ہے انہوں نے مزید بتایا یہاں کمروں سے بد بو آتا تھا جہاں بیمار شفا یاب ہونے کے بجائے بیمار ہو سکتا ہے ۔انہوں نے کہا ہمارے پاس ڈاکٹروں اور اساتذہ کی قلت ہے لیکن جو وسائل ہمارے پاس موجود ہے ا سکو چلانا ہے ۔طبی نگہداشت میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر صحت نے بتایابہت جلد یہاں محکمے میں بڈت پیمانے پر تبدیلیاں کی جائیں گے اور جس ڈاکٹرایک جگہ چار سال ہوئے اس کو تبدیل کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال بالا میں سٹیٹ بنک کے سامنے ناقص درینج سسٹم

Next Post

لری بل درم گنڈ آری پل سے ینگونی تک رابط سڑک کھنڈار ت میں تبدیل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لری بل درم گنڈ آری پل سے ینگونی تک رابط سڑک کھنڈار ت میں تبدیل

لری بل درم گنڈ آری پل سے ینگونی تک رابط سڑک کھنڈار ت میں تبدیل

حریت دہشت گردوں کی تنظیم ہے، ان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

حریت دہشت گردوں کی تنظیم ہے، ان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

پولیس ایل جی کے منتر "بے گناہ کو چھیڑو مت، گناہ گار کو چھوڑو مت پر عمل پیرا”: ڈی جی پی

پولیس ایل جی کے منتر "بے گناہ کو چھیڑو مت، گناہ گار کو چھوڑو مت پر عمل پیرا": ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail