منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے نویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا

by Srinagar Mail
05/08/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے نویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/04 اگست 2025ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج شیرِ کشمیر یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی(ایس کے یو اے ایس ٹی) جموں کے نویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں تمام فارغ التحصیل طلبا¿ کو مُبارک باد دی اور یونیورسٹی کے 25 شاندار برس مکمل ہونے پر اِنتظامیہ، فیکلٹی اور عملے کو دلی تہنیت پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے زرعی شعبے میںاختراع، پیداواری صلاحیت اور کارکردگی بڑھانے میں ناری شکتی کے اہم رول کو سراہا۔اُنہوں نے کہا کہ کلائمٹ سمارٹ فصلیں، کیڑوں کے مو¿ثر اِنتظام، باییوٹیک سلوشنز اورآرگنک فارمنگ جیسے شعبوں میں خواتین سائنسدانوں کی شرکت بے حد قیمتی ثابت ہوئی ہے۔“اُنہوں نے خوشی کا اِظہار کرتے ہوئے کہا،”زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں ترقی کی قیادت اب خواتین کر رہی ہیں۔ پوسٹ گریجویٹ اور گریجویٹ سطح پر 8 گولڈ میڈلسٹ میں سے 7 ہماری بیٹیاں ہیں جبکہ پی ایچ ڈی اور پوسٹ گریجویٹ کی سطح پر دئیے گئے 35 میرٹ سرٹیفکیٹس میں سے 32 ہماری بیٹیوں کو ملے۔ یہ ناری شکتی کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مظہر ہے اور میں پُر اُمید ہوں کہ وہ دیرپا زراعت کے لئے اِختراع کی قیادت کریں گی اور کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کریں گی۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کانووکیشن کی تقریب میںدیرپا زرعی طریقوں کے لئے ایک جدید اور اختراعی ٹیکنالوجی پر مبنی مضبوط نظام کی ضرورت پر زور دیا تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ، خطرات میں کمی، اور کسان و صنعت کے درمیان روابط کو مضبوط بنایا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پونچھ جھڑپ میں 2 ملی ٹینٹ مارے گئے۔دفاعی ترجمان

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے پکھر پورہ کا دورہ کر کے زیارت گاہ کے سالانہ عرس کے اِنتظامات کاجائزہ لیا

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے پکھر پورہ کا دورہ کر کے زیارت گاہ کے سالانہ عرس کے اِنتظامات کاجائزہ لیا

دار العلوم جامع الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پر وقار تقریب

دار العلوم جامع الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پر وقار تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail