جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی

by Srinagar Mail
05/08/2025
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نامیاتی کاشتکاری اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی طریقوں کی وکالت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/04 اگست 2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جو شیرِ کشمیر زرعی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی جموں (سکاسٹ (جموں) کے پرو چانسلر بھی ہیں، نے آج بابا جیتو چٹھہ آڈیٹوریم میں یونیورسٹی کے نویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے معاشی مستقبل کو تشکیل دینے میں زرعی شعبے کے کلیدی کردار پر زور دیا۔وزیر اعلیٰ نے فارغ التحصیل سکالروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ زراعت اور اس سے منسلک شعبے نہ صرف امکانات سے بھرپور ہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہیں۔ اُنہوں نے اعتراف کیا کہ موسمیاتی تبدیلی، وسائل کی کمی اور اُبھرتے ہوئے عالمی معیار زرعی میدان کو پیچیدہ بنا رہے ہیں۔اُنہوں نے زور دے کر کہا کہ زمین کے بکھرے ہوئے ذخائر، پانی کے ذخائر کی کمی اور کیمیائی کھادوں کا غیر چیک شدہ استعمال ایسے مسائل ہیں جو فوری اصلاح کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس کے لئے دیرپااور نامیاتی زرعی طریقوں کی طرف فیصلہ کن پیش رفت ضروری ہے۔ اُنہوں نے خوراکی زنجیر میں مائیکرو پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے خطرے اور موسمیاتی غیر یقینی صورتحال کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی بیداری اَب اِختیاری نہیں ہے بلکہ ضرورت بن چکی ہے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے فارغ التحصیل طلبا¿ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اُن پر زور دیا کہ وہ سکاسٹ کے اعلیٰ اقدار کو اپناتے ہوئے دیہی ترقی کے بڑے مشن کا حصہ بننا چاہیے۔ اُنہوں نے طلبا¿ سے کہا کہ وہ روزگار تلاش کرنے والے نہیں بلکہ روزگار پیدا کرنے والے بنیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے نویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا

Next Post

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے پکھر پورہ کا دورہ کر کے زیارت گاہ کے سالانہ عرس کے اِنتظامات کاجائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سپیکر قانون ساز اسمبلی نے پکھر پورہ کا دورہ کر کے زیارت گاہ کے سالانہ عرس کے اِنتظامات کاجائزہ لیا

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے پکھر پورہ کا دورہ کر کے زیارت گاہ کے سالانہ عرس کے اِنتظامات کاجائزہ لیا

دار العلوم جامع الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پر وقار تقریب

دار العلوم جامع الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پر وقار تقریب

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں دہشت گردی کے متاثرین کے 158قریبی رشتہ داروں کو تقرر نامے سونپے

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں دہشت گردی کے متاثرین کے 158قریبی رشتہ داروں کو تقرر نامے سونپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail