بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دار العلوم جامع الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پر وقار تقریب

معروف عالم دین حضرت مولانا ارشد حسین ندوی نے دستار بندی کی تقریب انجام دی۔

by Srinagar Mail
05/08/2025
A A
دار العلوم جامع الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پر وقار تقریب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید ارعجاز
ترال //منگل کے بروزدار العلوم جامعہ الاخلاص ترال میں دستار بندی کی ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں9 ہونہار طلباء کی دستار بندی کی گئی جنہوں نے ادارہ ہذا میں تکمیل حفظ قرآن کی۔ معروف عالم دین حضرت مولانا ارشد حسین ندوی صاحب نے دستار بندی کی تقریب انجام دی۔حفاظ کرام کے نام اور تفصیلات: حافظ دلبر احمد ملک، ساکنہ زراری ہار، بارہویں جماعت کا طالب علم۔
حافظ فیضان احمد قریشی، ساکنہ ماچھامہ، بارہویں جماعت کا طالب علم۔ انہوں نے صرف 9 ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قرآن کی تکمیل کی۔
حافظ محمد ارسلان بیگ، ساکنہ بوچھو، ITI ترال میں زیر تعلیم۔ حافظ نظیف رئیس، ساکنہ پوچھو، ITI ترال میں زیر تعلیم۔ حافظ تنویر قریشی، ساکنہ ماچھامہ، دسویں جماعت کا طالب علم۔ حافظ عبدالوحید گوجر، ساکنہ ناگہ بل، دسویں جماعت کا طالب علم۔ حافظ ارشاد فرید گورسی، ساکنہ ناگہ بل، دسویں جماعت کا طالب علم۔حافظ مصیب مشتاق، ساکنہ لدو پانپور، نویں جماعت کا طالب علم۔حافظ مزمل منظور، ساکنہ دڈو، ہاری، ساتویں جماعت کا طالب علم۔یہ تقریب اخلاص بلڈنگ کے صدیقی ہال میں بعد از نماز عصر شروع ہوئی اور شام سے پہلے اختتام کو پہنچی۔ مولانا ارشد ندوی صاحب نے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی دستار بندی کی۔ انہوں نے دار العلوم جامع? الاخلاص کے منتظمین اور اساتذہ کرام کی بھی تعریف کی۔
مولانا نے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں قرآن اور سنت رسول کی بنیاد پر زندگی گزارنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قرآن ہمارا سچا رہنما ہے اور ہمیں رسول ? کی سنت کو اپنانا چاہیے۔ ان کے مطابق، صحابہ کرام کی زندگی ہمارے لئے ایک نمونہ ہے۔
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جو توفیق عمر نے کی، اور رئیس الاسلام نے نعت مقبول رسول ? پیش کی۔ مولوی و قاری عامر قبول لون نے ڈائس انچارج کے فرائض انجام دیے۔ اس موقع پر ایک دعائیہ مجلس کا بھی اہتمام کیا گیا۔
ابھی تک جامع? الاخلاص ترال سے تقریباً 30 طلبائ نے حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سپیکر قانون ساز اسمبلی نے پکھر پورہ کا دورہ کر کے زیارت گاہ کے سالانہ عرس کے اِنتظامات کاجائزہ لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں دہشت گردی کے متاثرین کے 158قریبی رشتہ داروں کو تقرر نامے سونپے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں دہشت گردی کے متاثرین کے 158قریبی رشتہ داروں کو تقرر نامے سونپے

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں دہشت گردی کے متاثرین کے 158قریبی رشتہ داروں کو تقرر نامے سونپے

متعدد قانون سازوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور ترقی سے متعلق مسائل اُٹھائے

متعدد قانون سازوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور ترقی سے متعلق مسائل اُٹھائے

سکینہ اِیتو نے پونچھ ضلع میں صحت ، سماجی بہبود اور تعلیم محکموں کے کام کاج کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے پونچھ ضلع میں صحت ، سماجی بہبود اور تعلیم محکموں کے کام کاج کا جائز ہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail