منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے پونچھ ضلع میں صحت ، سماجی بہبود اور تعلیم محکموں کے کام کاج کا جائز ہ لیا

by Srinagar Mail
05/08/2025
A A
سکینہ اِیتو نے پونچھ ضلع میں صحت ، سماجی بہبود اور تعلیم محکموں کے کام کاج کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پونچھ/ وزیربرائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود و تعلیم سکینہ اِیتو نے آج یہاں ڈاک بنگلہ پونچھ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع پونچھ میں صحت، سماجی بہبود اور تعلیم محکموںکی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں رُکن قانون ساز حویلی اعجاز احمد جان،ممبر اسمبلی سرنکوٹ چودھری محمد اکرم،ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ وِکاس کنڈل، ڈائریکٹر سماجی بہبود جموں، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن جموں، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں، ڈائریکٹر کالجز، میڈیکل سپراِنٹنڈنٹ ضلع ہسپتال پونچھ اور دیگر ضلعی و سیکٹورل افسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

متعدد قانون سازوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور ترقی سے متعلق مسائل اُٹھائے

Next Post

سکینہ اِیتو نے پونچھ میں جسمانی طور خاص اَفراد میں موٹر سائیکلیں تقسیم کیں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے پونچھ میں جسمانی طور خاص اَفراد میں موٹر سائیکلیں تقسیم کیں

سکینہ اِیتو نے پونچھ میں جسمانی طور خاص اَفراد میں موٹر سائیکلیں تقسیم کیں

ہائر سیکنڈری سکول دربگام میں جسمانی طور خاص بچوں کے لیے ڈسٹریبیوشن کم فٹمنٹ کیمپ کا انعقاد

ہائر سیکنڈری سکول دربگام میں جسمانی طور خاص بچوں کے لیے ڈسٹریبیوشن کم فٹمنٹ کیمپ کا انعقاد

چنار بک فیسٹیول کے ساتویں دن تعلیمی و ادبی موضوعات پر دو مذاکرے اور نئی نسل کی ادبی نشو و نما پر ورکشاپ کے تین سیشنز

چنار بک فیسٹیول کے ساتویں دن تعلیمی و ادبی موضوعات پر دو مذاکرے اور نئی نسل کی ادبی نشو و نما پر ورکشاپ کے تین سیشنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail