منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

پرنسپل سیکرٹری کلچر ڈیپارٹمنٹ اور صوبائی کمشنر کشمیر نے ترنگا ریلی کے حتمی اِنتظامات کا جائز ہ لیا

by Srinagar Mail
08/08/2025
A A
پرنسپل سیکرٹری کلچر ڈیپارٹمنٹ اور صوبائی کمشنر کشمیر نے ترنگا ریلی کے حتمی اِنتظامات کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /پرنسپل سیکرٹری ثقافت برج موہن شرما اورصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے مشترکہ طور پر ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں 12 اگست کو ایس کے آئی سی سی سے بوٹینیکل گارڈن تک بلیوارڈ روڈ پر دس ہزار سے زائد شرکا¿کی ایک بڑی ترنگا ریلی کے اِنعقاد کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔پرنسپل سیکرٹری نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایس کے آئی سی سی اور بوٹینیکل گارڈن میں تھیم پر مبنی سیلفی پوائنٹس نصب کرنے کی ہدایت دی جن میں کیو آر کوڈ کی سہولیت ہو تاکہ تصاویر اَپ لوڈ کی جا سکیں۔اُنہوں نے سیلفی پوائنٹس پر تصاویر اَپ لوڈ کرنے میں شرکا¿ کی سہولیت کے لئے این سی سی رضاکاروں کی تعیناتی پر مزید زور دیا۔ اُنہوں نے کمشنر ایس ایم سی کو ریلی کے راستے میں درختوں اور پودوں کے تنوں کو تھیم کے مطابق کلر کوٹنگ کی بھی ہدایت دی۔ اِس کے علاوہ اُنہوں نے قومی پرچم کے ضابطہ اخلاق کے احترام کے لئے شرکا¿ کو آگاہ کرنے کے لئے ہورڈنگز نصب کرنے پر بھی زور دیا۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر نے شرکا¿کے لئے ٹرانسپورٹ پلان کا جائزہ لیا اور ڈل جھیل میں شکاریوں کی ترنگا ریلی کے اِنتظامات پر بھی غوروخوض کیا۔ اُنہوں نے زور دیا کہ شکاریوںکو ترنگے سے سجایا جائے تاکہ ریلی کے دلکش مناظر کو مو¿ثر طریقے سے پیش کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چنار بک فیسٹیول کے ساتویں دن تعلیمی و ادبی موضوعات پر دو مذاکرے اور نئی نسل کی ادبی نشو و نما پر ورکشاپ کے تین سیشنز

Next Post

قومی ہینڈلوم ڈے منایا گیا،نمائش گاہ میں ٹرینی مصنوعات کی فروخت کو زبردست پذیرائی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
قومی ہینڈلوم ڈے منایا گیا،نمائش گاہ میں ٹرینی مصنوعات کی فروخت کو زبردست پذیرائی

قومی ہینڈلوم ڈے منایا گیا،نمائش گاہ میں ٹرینی مصنوعات کی فروخت کو زبردست پذیرائی

یوم آزادی2025: جموں وکشمیر کے تمام ضلعی ،تحاصیل اور بلاک صدر مقامات پر پُروقار تقریبات کاانعقاد

دہشت گردوں اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے والوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا: وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail