ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

قومی ہینڈلوم ڈے منایا گیا،نمائش گاہ میں ٹرینی مصنوعات کی فروخت کو زبردست پذیرائی

اونی قالین ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوئے

by Srinagar Mail
08/08/2025
A A
قومی ہینڈلوم ڈے منایا گیا،نمائش گاہ میں ٹرینی مصنوعات کی فروخت کو زبردست پذیرائی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /محکمہ ہینڈی کرافٹس و ہینڈ لومز کشمیر کی جانب سے قومی ہینڈ لوم ڈے کے موقعہ پرمنعقدہ ”ٹرینی پروڈکٹ سیل“ کو زبردست اور شاندار عوامی پذیرائی حاصل ہوئی جس کے پیش نظر محکمہ رواں ماہ 20 سے 27 اگست تک کشمیر ہاٹ جسے نمائش گاہ بھی کہا جاتا ہے ، میں’ گاندھی شلپ بازار‘ کا اِنعقاد کر رہا ہے۔محکمہ کے مختلف تربیتی مراکز میںبدھ کے روز بڑی تعداد میں لوگ کشمیر ہاٹ پہنچے جہاں تربیت یافتہ کاریگروں کی تیار کردہ ہینڈلوم اور ہینڈی کرافٹس اشیاءخام مال کی لاگت پر فروخت کی گئیں۔بڑے پیمانے پر’ کارپٹ سکیم‘ کے مراکز میں ہاتھ سے بنے ہوئے رنگ برنگے اونی قالین بہت کم وقت میں فروخت ہو گئے جن کی مجموعی فروخت تقریباً 5 لاکھ روپے ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایا،”محکمہ نے عوامی جوش و خروش کو مدنظر رکھتے ہوئے اِنڈین انسٹی چیوٹ آف کارپٹ ٹیکنالوجی (آئی آئی سی ٹی)سری نگر میں تربیت یافتہ کاریگروں کی تیار کردہ مصنوعات کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے جہاں ریشم اور اون دونوں قسم کے قالین سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو فروخت کئے جائیں گے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری کلچر ڈیپارٹمنٹ اور صوبائی کمشنر کشمیر نے ترنگا ریلی کے حتمی اِنتظامات کا جائز ہ لیا

Next Post

یوم آزادی2025: جموں وکشمیر کے تمام ضلعی ،تحاصیل اور بلاک صدر مقامات پر پُروقار تقریبات کاانعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

یوم آزادی2025: جموں وکشمیر کے تمام ضلعی ،تحاصیل اور بلاک صدر مقامات پر پُروقار تقریبات کاانعقاد

دہشت گردوں اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے والوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا: وزیر اعظم

لیفٹیننٹ گورنر نے 79 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر سری نگر کے راج بھون میں قومی پرچم لہرایا

لیفٹیننٹ گورنر نے 79 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر سری نگر کے راج بھون میں قومی پرچم لہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail