جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوفی شاعربشیراحمد نجار کی تصنیف”لولکی آلو“منظر عام پر

by Srinagar Mail
08/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے ترال کے مندورہ نامی گاﺅں سے تعلق رکھنے والے صوفی شاعر پیر بشیر احمد نجارت کی کتاب”’لولکی آلو“منظر عام پر آئی ہے اس سلسلے میں ترال کے ایک دور افتادہ علاقے ”بگُمڈ پیر کنہ“ کے مقام پر ایک مختصر تقریب کے دوران انجام دی گئی ہے ۔پیر کنہ ایک ایسی جگہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں سے ترال آنے کے دوران شاہمدان ؒ نے قیام کر کے ایک پتھر پر عبادت کی ہے جس کو تاحال بطور احترام محفوظ رکھا گیا ہے۔کتاب کے مصف نے بتایا کتا میں سال1998ءمیں یہاں اس مقام پر پہنچا جہاں مجھے ایک الگ قسم کی کیفت طاری ہوئی جس کے بعد6سال تک میں جنگلوں میں گھومتا رہا ہے اور اس دوران ایک رشتہ دار نے مجھے ایک بزرگ کے پاس پہنچایا جس کے بعد میں دوبارہ یہاں آیا اور لکھنا شروع کیا ہے ۔اور آخر کار یہ کتاب کو مکمل کر لی ہے جس میں میری زندگی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں اور عام لوگوں کو پڑھنے کے لئے اچھا مواد پڑھنے کو ملے گا۔ کتاب70صفات پر مشتمل ہے جو امیزان پر دستایب ہے ۔انہوں نے کہا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تیندوے کے حملے میں کمسن بچی کے موت پر ایم ایل اے ترال رنجدہ۔

Next Post

ایل جی سنہا نے کشمیریونیورسٹی میں نینو ٹیکنالوجی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ایل جی سنہا نے کشمیریونیورسٹی میں نینو ٹیکنالوجی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا

جہلم، ولر کا بہاوخطرے کے نشان کے قریب، خاندان سوپور میں محفوظ مقامات پر منتقل

ایم ایل اے ترال وزیر آبپاشی جنگلات،جل شکتی، اور قبائلی امور سے ملاقی

ایم ایل اے ترال وزیر آبپاشی جنگلات،جل شکتی، اور قبائلی امور سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail