منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گاندھی شلپ بازار سرینگر کی نمائش گاہ میں افتتاح ہوا

عام لوگوں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ تشریف لائیں اور مناسب قیمتوں پر دستکاری کی مصنوعات خرید کر دستکاروں کی حمایت کریں

by Srinagar Mail
01/10/2025
A A
گاندھی شلپ بازار سرینگر کی نمائش گاہ میں افتتاح ہوا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر یکم اکتوبر 2025 ئ کشمیر ہاٹ میں آج 10 روزہ یو ٹی سطح کا گاندھی شلپ بازار کا افتتاح ہوا ، جہاں کشمیر کی مشہورڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس ،وزارت ٹیکسٹائل، منیجر سینٹرل مارکیٹ کے ساتھ ساتھ دیگر سینئر افسران اس موقع پر موجود تھے ۔ وزارت ٹیکسٹائل حکومت ہند کی طرف سے منظم کردہ اس بازار میں دستکاروں اور بنکروں کیلئے 70 اسٹالز لگائے گئے ہیں تا کہ وہ پشمینہ پر سوزنی کڑھائی ، کانی شال ، چین سٹچ اور عری ورک سمیت کشمیر کے خصوصی ہینڈی کرافٹس کی وسیع رینج کی نمائش کر سکیں ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس نے عام لوگوں سے گذارش کی کہ وہ کشمیر ہاٹ میں بڑی تعداد میں تشریف لائیں اور انتہائی مناسب قیمتوں پر مستند ہاتھ سے بنی مصنوعات خریدیں ۔ انہوں نے کہا ” دستکاروں سے براہ راست خریداری کر کے آپ محکمہ کے اس عزم کی حمایت کریں گے کہ دستکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے ۔ “

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی کابینہ نے 57 نئے کیندریہ ودیالیوں کو کھولنے کی منظوری دی

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے وجے دشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

لفٹینٹ گورنر نے وجے دشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

 وزیر اعظم مودی نے ‘ میک ان انڈیا’  پہلکی تعریف کی

چھتیس گڑھ میں اگلی ڈی جی پیَِ آئی جی پی میٹنگ منعقد ہوگی

مرکزی ملامین کے مہنگائی الاونس میں3فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail