بدھ, مارچ ۱۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

سابق سپیکر شہید ولی محمد اِیتو کی32ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

by Srinagar Mail
18/03/2026
A A
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام/18مارچ 2026ئنائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے آج ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ کیا اور سابق سپیکرجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی اور سابق وزیر شہید ولی محمد اِیتو کو اُن کی 32ویں برسی کے موقعہ پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شہید ولی محمد اِیتو کو ایک دُوراندیش سیاست داں اور عوامی سطح کا رہنما قرار دیا جنہوں نے اَپنی پوری زِندگی لوگوں بالخصوص پسماندہ اور دیہی کمیونٹیوں سے تعلق رکھنے والوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے وقف کر دی۔ اُنہوں نے کہا کہ مرحوم رہنما کی ہمہ گیر ترقی، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور جمہوری اَقدار کے لئے لگن آج بھی موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگرسمیت وادی بھرکے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں تازہ برف باری

Next Post

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

Related Posts

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

مقدس رات شب قدر کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کشمیر میں پیر کو تمام تعلیمی ادارہ کھلیں گے:وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر حکومت خواتین کی حفاظت اور بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے: عمر عبداللہ

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

Next Post
کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کئی وفود کا ٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail