ایس ایس جین سبھا جموں و کشمیر کے ایک وفد جس کی قیادت شری سنیل جین کررہے تھے ، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ راجوری کے ایک عوامی وفدجس کی قیادت صدر آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس ارون کمار شرما نے کررہے تھے، نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔اس کے بعد اُودھمپورجنرل سیکرٹری ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن ( یوٹی ٹی اے) ترون چوہان نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔





