منگل, اپریل ۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کا اہل اسلام کو عید مبارک

by Srinagar Mail
20/03/2026
A A
ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے عید الفطر کے موقعے پراہل اسلام خاص کر جموںو کشمیر کے لوگوں بل الخصوص حلقہ انتخاب ترال کے تمام لوگوں کو عید مبارک پیش کی ہے ۔اپنے ایک پیغام میں انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ہمیں یہ عید اتحاد، ہمدردی اور سخاوت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس موقع کو تشکر کے جذبات کے ساتھ منائیں اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کو ان کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹ کر انہیںیاد رکھیں۔انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر مزید زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسے مواقع سماجی بندھنوں کو مضبوط کرتے ہیں اور برادریوں کو قریب لاتے ہیں۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن، ترقی اور عوام کی بھلائی کے لیے دعا کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

Next Post

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

Related Posts

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

عید اجتماع کے دوران لوگوں نےڈاکٹر  درخشاں کی اور وقف بورڈ  کے انتظامات کی ستائش کی 

عید اجتماع کے دوران لوگوں نےڈاکٹر  درخشاں کی اور وقف بورڈ  کے انتظامات کی ستائش کی 

ڈاکٹر پیرزادہ معرالدین رفیقی کااہل اسلام کو عید مُبارک

ڈاکٹر پیرزادہ معرالدین رفیقی کااہل اسلام کو عید مُبارک

ؓٓبھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی مبارک باد

ؓٓبھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی مبارک باد

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج چترا نوارتری اور نوریہ کے موقعہ پرلوگوں کو دلی مُبارک باد پیش کی۔

Next Post
منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

منظور گنائی کی لوگوں کوعید کے مقدس موقعے پر مبارک باد

ؓٓبھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی مبارک باد

ؓٓبھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی مبارک باد

ڈاکٹر پیرزادہ معرالدین رفیقی کااہل اسلام کو عید مُبارک

ڈاکٹر پیرزادہ معرالدین رفیقی کااہل اسلام کو عید مُبارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail