ترال//سیاسی کارکن و سابق ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے عید الفطر کے موقعے پر اہل اسلام کو عید مبارک پیش کی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید پوری دنیان میں امن ترقی اور خوشخالی کا پیغام لیکر آئے ۔انہوں سماج کے پسماندہ غریب کنبوں کو اس موقعے پر ہر ایک سے یاد رکھنے کی اپیل کی ہے۔





