جمعرات, اپریل ۳۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

محکمہ اطلاعات اور دیگر محکموں کی سراہنا کی

by Srinagar Mail
04/04/2026
A A
سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں//سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے آج قانون ساز اسمبلی کے بجٹ سیشن ۔2026 کے مو¿ثر اور احسن اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ (ڈِی آئی پی آر) اور دیگر متعلقہ محکموں کی مربوط کوششوں کی ستائش کی۔سپیکر موصوف نے قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ، پولیس، صحت، ٹرانسپورٹ، بجلی، مہمان نوازی وخاطر تواضح سمیت دیگر معاون محکموں کی خدمات کی بھی سراہنا کی۔ اُنہوں نے کہا کہ ان کی اِجتماعی کوششوںسے سیشن کے دوران نظم و ضبط، سیکورٹی اِنتظامات، لاجسٹک سپورٹ اور اراکین اسمبلی، اَفسران، میڈیا نمائندگان اور مہمانوں کے لئے بلا تعطل سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ِڈی آئی پی آر نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کمپلیکس میں ایک خصوصی پریس روم قائم کیا تھا جہاں میڈیا نمائندگان کی سہولیت، مناسب کوریج اور ایوان کی کارروائی کو بروقت میڈیا تک پہنچانے کے لئے مخصوص ٹیمیں تعینات تھیں۔ محکمہ نے پورے بجٹ سیشن ۔2026 کے دوران میڈیا کوآرڈی نیشن اور پبلک ایڈریس سسٹم(پی اے ایس) کو مو¿ثر انداز میں چلانے میں بھی اہم کردار اَدا کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارش

Next Post

وادی کے سکولوں میں دوپہر کا کھانا بنانے والی باوچیوں کا مختلف مقامات پر احتجاج

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شیر کشمیر کرکٹ کلب کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

وادی کے سکولوں میں دوپہر کا کھانا بنانے والی باوچیوں کا مختلف مقامات پر احتجاج

Next Post

وادی کے سکولوں میں دوپہر کا کھانا بنانے والی باوچیوں کا مختلف مقامات پر احتجاج

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail