سرینگر//نیشنل کانفرنس کے حلقہ انتخاب ترال کے کارڑنیٹرڈاکٹر پیرزادہ معراج الدین رفیقی کا عید الفطر کے موقعے پر اہل اسلام خاص کر حلقہ انتخاب ترال کے لوگوں کو مُبارک باد پیش کی ہے ۔اپنے پیغام میںانہوں نے اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید پوری دنیا کے لئے امن ترقی اور خوش حالی کا پیغام لیکر آئے ۔








