بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

محرم الحرام کے دوران بلاتعطل اِنتظامات اور ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔نائب وزیراعلیٰ

by Srinagar Mail
10/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر کے امام بارگاہوں اور مذہبی مقامات کا دورہ اور تیاریوں کا جائزہ لیا
سری نگر/09جون 2026ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمارچودھری نے آج سری نگر کے متعدد شیعہ اکثریتی علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور آئندہ ماہ محرم الحرام کے پُر امن اور احسن اِنعقاد کے لئے کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔
اُنہوں نے ایک روزہ دورے کے دوران مختلف امام بارگاہوں اور اہم مذہبی مقامات کا معائینہ کیا جن میں زڈی بل میں میر شمس الدین عراقی ؒکی درگاہ، تاریخی امام بارہ زڈی بل اور امام بارہ حسن آباد شامل ہیں۔
نائب وزیراعلیٰ نے مقدس مہینے کے دوران عزاداروں اور عقیدت مندوں کے لئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جامع جائزہ لیا۔ اِس موقعہ پر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ رُکن قانون ساز اسمبلی حضرت بل سلمان علی ساگر اورممبر اسمبلی زڈی بل تنویر صادق بھی تھے۔دورے کے دوران اُنہوںنے امام بارہ گلشن باغ، باغوان پورہ، لال بازار کے نواب باغ اور بوٹہ کدل کا بھی دورہ کیااور اُنہوں نے وہاں مقامی نمائندوں اور رہائشیوں سے ملاقات کر کے جاری تیاریوں کے بارے میں روبرو رائے حاصل کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے تاریخی روجیلا ٹنل کی بریک تھرو کو حقیقت بنانے کیلئے وزیر اعظم اورمرکزی وزیر ٹرانسپورٹ و ہائی ویز کا شکریہ اَدا کیا

Related Posts

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

بالی ووڈ کا جموں و کشمیر پولیس کی خدمات کا اعتراف’ڈی جی پی کشمیر’ نامی فلم پر کام شروع

ڈاکٹر ستیش ومل کے میں اعزاز میںکلچرل اکیڈیمی کی خصوصی تقریب” ملاقات“ منعقد

ڈاکٹر ستیش ومل کے میں اعزاز میںکلچرل اکیڈیمی کی خصوصی تقریب” ملاقات“ منعقد

معروف سماجی کارکن سید لطیف سیف اللہ کو صدمہ

معروف سماجی کارکن سید لطیف سیف اللہ کو صدمہ

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail