بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیراعلیٰ نے بانڈی پورہ میں کلیدی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے تفصیلی دورہ کیا

by Srinagar Mail
10/06/2026
A A
نائب وزیراعلیٰ نے بانڈی پورہ میں کلیدی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے تفصیلی دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بانڈی پورہ/10جون 2026ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمارچودھری نے آج ضلع بانڈی پورہ کاتفصیلی دورہ کیا اور ضلع میں جاری کئی اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائینہ کرتے ہوئے ان کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران نائب وزیراعلیٰ کے ہمراہ ممبر قانون ساز اسمبلی بانڈی پورہ نظام الدین بٹ اور رُکن اسمبلی سونا واری ہلال اکبر لون بھی تھے۔
اُنہوںنے اِس بات پر زور دیا کہ تمام منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے تاکہ عوام کو جلد از جلد ان منصوبوں کے فوائد حاصل ہو سکیں۔نائب وزیراعلیٰ نے نانی نارہ سنبل میں 1×20 میٹر ڈبل لین کمپوزٹ پُل کے جاری تعمیراتی کام کا معائینہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے عمل آوری ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ کوالٹی پیرا میٹروں پر سختی سے پابندی کی جائے اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لئے کام میں مزید تیزی لائی جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے ڈِی ایچ پورہ کے کئی علاقوں کا دور کیا

Next Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت نے وترگام کیلئے 15.99 کروڑ روپے کی واٹر سپلائی سکیم کو منظور ی دِی

Related Posts

وزیرِ مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ کی جانب سے ڈاکٹر ستیش ومل کی تہنیت

وزیرِ مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ کی جانب سے ڈاکٹر ستیش ومل کی تہنیت

کہلیل ناگہ بل ترال رابط سڑک:فنڈس واگزار8ماہ گزر جانے کے باوجود کام شروع نہیں کیا گیا

کہلیل ناگہ بل ترال رابط سڑک:فنڈس واگزار8ماہ گزر جانے کے باوجود کام شروع نہیں کیا گیا

محرم الحرام کے دوران بلاتعطل اِنتظامات اور ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔نائب وزیراعلیٰ

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

Next Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت نے وترگام کیلئے 15.99 کروڑ روپے کی واٹر سپلائی سکیم کو منظور ی دِی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail