بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کہلیل ناگہ بل ترال رابط سڑک:فنڈس واگزار8ماہ گزر جانے کے باوجود کام شروع نہیں کیا گیا

مقامی آبادی برہم ،محکمہ آر اینڈ بی کے اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
10/06/2026
A A
کہلیل ناگہ بل ترال رابط سڑک:فنڈس واگزار8ماہ گزر جانے کے باوجود کام شروع نہیں کیا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترل کے کہلیل نامی گاﺅں سے ناگہ بل تک رابط سڑک گزشتہ سال منظور ہوئی اور فنڈس کی واگزاری کے باجود تا حال کام شروع نہیں کی گیا ہے جس پر مقامی آبادی نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے مقامی لوگوں نے بتایا انہیں دسمبر میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کے دوران میکڈم کے بغیر باقی کام شروع کیا جائے گا تاہم8ماہ کا وقت گزر جانے کے باجود تا حال ایک معمولی ڈرین کاکام انجام دیا گیا ہے باقی سڑک کی حالت اب تک جوں کی توں ہے۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا کہ انہیں اُمید تھی موسم بہار شروع ہونے کے ساتھ یہاں کام شروع کیا جائے گا اور جون میں میکڈم بچھایاجائے گا ۔انہوں نے کہا اب جون مہینے کے چند ہی دن باقی رہ گئے اور کام شروع نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ مسلسل رابط سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ۔مقامی آبادی نے محکمہ آر ایند بی کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے سڑک پر گرمی کے ان ایام میں میکڈم بچھایا جائے تاکہ لوگوں کو اور زیادہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محرم الحرام کے دوران بلاتعطل اِنتظامات اور ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔نائب وزیراعلیٰ

Related Posts

محرم الحرام کے دوران بلاتعطل اِنتظامات اور ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔نائب وزیراعلیٰ

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

بالی ووڈ کا جموں و کشمیر پولیس کی خدمات کا اعتراف’ڈی جی پی کشمیر’ نامی فلم پر کام شروع

ڈاکٹر ستیش ومل کے میں اعزاز میںکلچرل اکیڈیمی کی خصوصی تقریب” ملاقات“ منعقد

ڈاکٹر ستیش ومل کے میں اعزاز میںکلچرل اکیڈیمی کی خصوصی تقریب” ملاقات“ منعقد

معروف سماجی کارکن سید لطیف سیف اللہ کو صدمہ

معروف سماجی کارکن سید لطیف سیف اللہ کو صدمہ

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail