ہفتہ, جون ۲۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

جاوید ڈار نے اَپنے حلقے اِنتخاب میں سماجی بہبودکی سکیموں کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
10/06/2026
A A
جاوید ڈار نے اَپنے حلقے اِنتخاب میں سماجی بہبودکی سکیموں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/10جون 2026ئوزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی وپنچایتی راج،اِمدادِ باہمی اور الیکشن محکمہ جات جاوید احمد ڈار نے آج اَپنے حلقے میں سماجی بہبود کی مختلف سکیموں کی عمل آوری اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود سرمد حفیظ، محکمہ سماجی بہبود کے سینئر اَفسران اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی جنہوں نے معاشرے کے کمزور طبقوں کے فائدے کے لئے چلائی جانے والی فلاحی سکیموں کی کامیابیوں اور صورتحال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔دورانِ میٹنگ وزیرموصوف نے مختلف پنشن سکیموں بالخصوص اولڈ ایج پنشن سکیم کے تحت مستفید ہونے والوں کی تعداد کا جائزہ لیا اورپروگرام کے تحت ابھی تک اہل مستحقین کے بارے میں تفصیلات طلب کیں۔ اُنہوں نے متعلقہ افسروں کو ہدایت دی کہ تمام مستحق افراد کی نشاندہی کر کے انہیں شفاف اور مقررہ مدت کے اندر مراعات فراہم کئے جائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کمشنر سیکرٹری جنگلات نے سانبہ کا دورہ کیا وائبرنٹ وِلیج مرحلہ دوم کے تحت عوام پر مرکوز اور ملٹی سٹاک ہولڈر پر مبنی حکمت عملی کا یقین دِلایا

Next Post

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

Related Posts

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

بالی ووڈ کا جموں و کشمیر پولیس کی خدمات کا اعتراف’ڈی جی پی کشمیر’ نامی فلم پر کام شروع

ترال کے 4صحت افزا مقامات کو سیاحتی گاﺅں درجہ ۔۔۔۔!!!!

ترال کے 4صحت افزا مقامات کو سیاحتی گاﺅں درجہ ۔۔۔۔!!!!

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموںوکشمیر ایک انوویشن ہب کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

وزیر اعلیٰ نے 6 ویں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں گلمرگ کو بین الاقوامی سکی منزل بنانے کا وژن بیان کیا

رازدان پاس پر 8 کلو میٹر لمبے ٹنل کیلئے ڈِی پی آر کی تیاری جلد شروع ہوگی۔ نائب وزیر اعلیٰ

رازدان پاس پر 8 کلو میٹر لمبے ٹنل کیلئے ڈِی پی آر کی تیاری جلد شروع ہوگی۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post
چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

کشمیر میں لوگوں نے عید الاضحی پر 72کروڑ روپے کا گوشت کھایا

کہلیل ترال میں راہ چلتے20 بھیڑیں مر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail