اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

by Srinagar Mail
28/06/2026
A A
چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر چیف الیکشن کمشنر (سی اِی سی ) آف انڈیا گیانیش کمار آج جموں و کشمیر کے تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچے۔اس دورے کے دوران چیف الیکشن کمشنر وادی بھر میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے جن کا مقصد ووٹروں، اِنتخابی شراکت داروں اورفیلڈ لیول کی اِنتخابی مشینری کے ساتھ رابطہ قائم کرنا اوربنیادی سطح پر جاری اِنتخابی اقدامات کا جائزہ لینا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کا شیخ العالم اِنٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیف الیکٹورل آفیسر جموں و کشمیر سنجیو ورما،ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اطہر عامر اور اِنتظامیہ و الیکشن ڈیپارٹمنٹ کے دیگر سینئر اَفسران نے والہانہ اِستقبال کیا۔
سی اِی سی نے ایئرپورٹ پر میڈیا اَفراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دورے کے دوران وہ جموں و کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں ووٹروں سے بات چیت کریں گے جس میں نچلی سطح کے کارکنوں کے ساتھ رابطے کو مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا

سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

لدھوپانپور کے پسوال خاندان سے اظہار تعزیت

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر کے گورنمنٹ ڈِگری کالجوں میں داخلہ عمل کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail