ترال//گلزاری بیگم ساکن نور تکیہ لدھو پانپورگزشتہ روز انتقال کر گئیں۔مرحومہ جموں و کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکٹری چودھری محمد یاسین پسوال،ڈائر ایکٹر جل شکتی فائنانس لطیف احمد پسوال،اور بلاک میڈیکل افسر یاری پورہ ڈاکٹر عبد الغنی پسوال کی پھوپھی جان تھی۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفرد وس میں جگہ نصیب فرمائے۔ مرحومہ کے وفات پر مختلف سیاسی ۔سماجی ۔ادابی اور صحافتی برادری نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحومہ کے حق میں دعاءمغفرت کی ۔ادھر سینئر صحافی سید اعجاز ترالی نے بھی پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحومہ کے جنت نشینی کی دعا کی ہے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی فاتحہ خوانی26جون بروز جمعتہ المبارک کو انجام دی جا رہی ہے ۔
اطلاع عام




