اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا

by Srinagar Mail
28/06/2026
A A
سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لولگام/ وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم محکمہ جات سکینہ اِیتو نے آج ضلع ہسپتال کولگام ایک نوزائیدہ بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر ’پلس پولیو امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا ۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شہزاد عالم ، ڈائریکٹر فیملی ویلفیئر جموں و کشمیر، چیف میڈیکل آفیسر، میڈیکل سپراِنٹنڈنٹ اور دیگر اَفسران بھی موجود تھے۔وزیر موصوفہ نے اِس بات پر زور دیا کہ حفاظتی ٹیکہ جات بچوں کو قابل تدارک بیماریوں سے بچانے اور نئی نسل کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے سب سے مو¿ثر اَقدامات میں سے ایک ہے۔اُنہوں نے والدین اور سرپرستوں پر زور دیا کہ وہ صفر سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو قریبی ویکسی نیشن مراکز پر لے آئیںاور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی بچہ اس امیونائزیشن مہم سے محروم نہ رہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پولیو سے پاک حیثیت کے حصول اور اسے برقرار رکھنے کے لئے کمیونٹی کی فعال شرکت اور اِجتماعی ذمہ داری کی ضرورت ہے۔وزیر صحت نے بچوں کی صحت کے لئے پیشہ ور اَفراد اور فرنٹ لائن ورکروں کی مسلسل خدمات کو بھی سراہا اور’ پلس پولیو پروگرام‘ کو مکمل کامیاب بنانے کے لئے بیداری مہمات کو مزید تیز کرنے پر زور دیا۔اُنہوںنے ا س یقین کا اظہار کیا کہ عوام کے مسلسل تعاون اور محکمہ صحت کی لگن و محنت سے ہر اہل بچے تک پہنچنے کا مقصد کامیابی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی 50ویںتصنیف”آئینہ مُنشیات“منظر عام پر

Next Post

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

Related Posts

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

لدھوپانپور کے پسوال خاندان سے اظہار تعزیت

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر کے گورنمنٹ ڈِگری کالجوں میں داخلہ عمل کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

Next Post
چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail