بدھ, ستمبر ۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وزیر اعلیٰ نے میڈیکل آفیسرز کو تقرری کے احکامات سپُرد کئے

نئے ڈاکٹروں سے لوگوں کی خدمت خلوص کے ساتھ کرنے کی اپیل بہترسروس کنڈیشنز اور ہیلتھ کئیر انفراسٹرکچر کا یقین دلایا

by Srinagar Mail
02/09/2026
A A
وزیر اعلیٰ نے میڈیکل آفیسرز کو تقرری کے احکامات سپُرد کئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 2 ستمبر ;وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج شیر کشمیر انٹر نیشنل کنونشن سینٹر ( ایس کے آئی سی سی ) میں منعقدہ ایک تقریب میں محکمہ صحت و طبی تعلیم کے نئے مقرر کردہ میڈیکل آفیسرز کو تقرری کے احکامات سپُرد کئے ۔ جموں و کشمیر بھر میں تعینات نئے بھرتی شدہ میڈیکل آفیسرز کو ذاتی طور پر تقرری کے احکامات دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے انہیں جموں و کشمیر حکومت کی سروس میں شامل ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ وہ اپنی تقرری کو عوام کی خدمت کیلئے وقف ایک نئے باب کے آغاز کے طور پر دیکھیں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ تقرری مقرر کردہ افراد اور ان کے خاندانوں کی برسوں کی سخت محنت ، ثابت قدمی اور قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا ” آج آپ کی زندگی کا ایک نیا باب شروع ہونے والا ہے ۔ اس باب میں آپ کیا لکھیں گے اور دوسروں کے پڑھنے کیلئے کیا چھوڑیں گے ، یہ آپ پر منحصر ہے ۔ “ انہوں نے ان والدین اور خاندانوں کے تعاون اور قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے کہا جنہوں نے ان نوجوان ڈاکٹروں کے پورے سفر میں ان کا ساتھ دیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید ڈار نے لاڈورا میں زیارت حضرت نظام الدین ؒ کی باڑ بندی اور خوبصورتی کے کام کا سنگِ بنیاد رکھا

Related Posts

لفٹینٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے فاونڈیشن ڈے اور شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کے سالانہ دن کی تقریبات سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے فاونڈیشن ڈے اور شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کے سالانہ دن کی تقریبات سے خطاب کیا

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کٹھوعہ کے وائبرنٹ ولیج کرول کرشنا کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کٹھوعہ کے وائبرنٹ ولیج کرول کرشنا کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail