بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

درگڈ ستورہ تک2کلو میٹر لمبا لنک روڑ تعمیر مقامی آبادی کا اظہار مسرت

by Srinagar Mail
03/10/2023
A A
درگڈ ستورہ تک2کلو میٹر لمبا لنک روڑ تعمیر مقامی آبادی کا اظہار مسرت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //ستورہ ترال کے درگڈ گوجر بستی میں پہلی ایک دو کلو میٹر لمبی رابط سڑک کو تعمیر کیا گیا جس پر مقامی لوگوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے سرکار ،انتطامیہ اورمقامی ڈی ڈی سی ممبر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا سڑک کی عدم موجودگی کے باعث بستی کے سیکنڈوں نفوس پر مشتمل آبادی کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا جہاں لوگوں کو مریضوں کو ہسپتال پہنچانے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا وہی دوسری جانب مقامی باشندوں کو بستی تک گھریلو ساز و سامان پہنچانے میں بھی دقتوں کا اسامنا کرنا پڑ رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب سڑک کی تعمیر سے انہیں راحت ملنے کی امید ہے ۔اس دوران پیر کے روز اس سٹرک کو عوام کے نام وقف کیا گیا ہے جس دوران ڈی ڈی سی آر ی پل منظور احمد گنائی نے سڑک کا ربن کاٹ کر آبادی کے نام کی ہے ۔انہوں نے کہا یہ یہاں کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ تھا اور اس سڑک کو پانچ لاکھ کے قریب رقم سے تعمیر کیا گیا ۔گنائی نے کہا انہوں نے سیر جاگیر نامی گاﺅں میں بھی ایک سڑک کا ان آگریشن کیا ہے ۔انہوں نے کہا تحصیل آری پل میں متعدد تعمیراتی پروجیکٹ زیر تعمیر ہیں جن کو مکمل کرنے کے بعد عوام کو اور آسانیاں پیدا ہوں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستورہ ترال میں منعقدہ گرام سبھا میں کل4محکموں کے ملازمین کی شرکت،عوام برہم

Next Post

اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں ہٹ اینڈ رن کیس حل، ملزم کو گرفتار 

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں ہٹ اینڈ رن کیس حل، ملزم کو گرفتار 

ریشی پورہ اونتی پورہ میں دلدوز حادثہ

سری نگر میں حالات پرامن اور یہاںاب کوئی دہشت گردی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail